مجھے یاد ہے کہ جب بھارت میں حجاب پر پابندی کا معاملہ سامنے آیا تھا تو ہمارا مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا انسانیت، اخلاقیات اور بنیادی انسانی حقوق پر ہمیں بھاشن دے رہا تھا۔ لیکن آج چونکہ معاملہ ایک مسلم برادر ملک اور دوست ملک آذربائیجان کا ہے، اس لیے ہمارے صحافیوں، مین اسٹریم میڈیا اور ہماری پالیسی میں ایک الگ ہی منافقت واضح نظر آتی ہے۔
حجاب پہننے پر پابندی لگا کر آپ بچوں کے بنیادی انسانی حقوق پامال کر رہے ہیں اور معصوم بچوں کو تعلیم جیسے بنیادی حق سے محروم کر رہے ہیں۔ لیکن مجال ہے کہ اس معاملے پر کسی کو انسانی حقوق یاد آ جائیں یا حجاب کی اس توہین کے خلاف کوئی آواز بلند کرے۔
آخر ان معصوم بچوں کا کیا قصور ہے؟ انہیں اپنی پسند کے مطابق لباس پہننے اور تعلیم حاصل کرنے کا حق حاصل ہونا چاہیے۔ میں ان بچوں کے ساتھ کھڑا ہوں اور آپ سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ کم از کم ان معصوم بچوں کے حق میں آواز اٹھائیں۔
یہ ظلم ہے، یہ زیادتی ہے۔ ظالم چاہے دوست ہو یا دشمن، اگر وہ ظلم کرتا ہے تو اس کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔ انسانی حقوق کا کوئی مذہب، سرحد یا سیاسی مفاد نہیں ہوتا۔ اصول ایک ہی ہونا چاہیے: ظلم جہاں بھی ہو، اس کے خلاف بولیں۔
🔴 آبِ زمزم، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جانب سے حضرت ہاجرہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کو مکہ کی وادی میں چھوڑے جانے کے بعد سے، گزشتہ 4000 سالوں سے مسلسل بہہ رہا ہے۔
اے میرے رب !میں کیا سمجھوں تو مجھے اپنی آگ کا عذاب دے گا ؟جبکہ میں
توحید کا معترف ہوں ،
اے میرے معبود!کیا ان چہروں کو آگ میں ڈالے گا ؟جو تیری عظمت کے
سامنے سجدے میں پڑے ہیں ۔
26 ربیع الاول, وفاتِ حضرت ابو طالبؑ💔
وہ ہستی جو مکہ کی سختیوں میں محمدﷺکے لیےڈھال بنی رہی، آخرکار دنیا سےرخصت ہوگئی… اور اُن کی جدائی نے رسولِ خداﷺکےدل کو غم سےبھردیا۔
حضرت ابو طالبؑ صرف رسولِ خداﷺکے چچا نہ تھےبلکہ مشکل ترین وقت میں آپ ﷺکا مضبوط سہارا اور وفادار محافظ تھے
اللہ کے سوا دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو انسان سے کچھ چھین لے یا کچھ عطا کر دے، تم جو چاہتے ہو، مانگو اللہ سے، اللہ ہی دے گا اور ضرور دے گا، کیونکہ ہر عطا، ہر محرومی اور ہر نصیب اُسی کے حکم سے ہوتا ہے۔ ❤️ 💯
جن چیزوں پر تمہارا اختیار نہیں، اُن پر پریشان مت ہو۔ انہیں اللہ کے سپرد کر دو۔ اپنی پریشانیوں کے بارے میں جاگ جاگ کر راتیں گزارنے کی ضرورت نہیں اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگااگر تم اُس پر بھروسہ کرو تو وہ آسانی سے سب معاملات سنبھال سکتا ہے۔ وہی واحد ہے جو تمہاری زندگی کا رخ بدل سکتا ہے
10 ربیع الاول
عقد رسولِ خدا و شہزادی جناب خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہ 💚
دولہا ہے نبیوں کا سردارﷺ
اور دلہن عرب کی ملکہ
نکاح خواں ہیں ابو طالب ع
اور باراتی سارے نبی ہیں
مصر کا صحرا گدھے کی کھال میں جلتی لاش اور مدینہ کا یتیم (38 ہجری)
مصر کے صحراؤں میں اسلامی تاریخ کے پہلے فتنے کی ایک سفاکانہ عسکری کارروائی انجام پا رہی تھی شام کے گورنر معاویہ کے جرنیل عمرو بن العاص نے خلیفہ چہارم علی ع کی طرف سے مقرر کردہ مصر گورنر محمد بن ابی بکر کو قتل کیا۔
The right people don’t just stand beside you... they remind you of the wings you forgot you had. Choose the ones who see your potential, protect your peace, and make you believe in yourself a little more.
28 صفر
شہادتِ امام حسن علیہ السلام و شہادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
💔💔
نبیۖ کریم کو زہر دینے والوں
اور
امام حسن۴ کے لئے روم سے زہر بھجوانے والے، زہر منگوانے والے، مروان بن حکم، رومن دلالہ السیونیہ، محمد ابن اشعث اور جعدہ بنت اشعث پر تا یومِ قیامت بے شمار لعنت
🖐🖐🖐