عید سے دو دن پہلے اسلام آباد میونسپل کارپوریشن کے اہلکار کورال چوک کے قریب مال مویشیوں والوں سے پیسے لے رہے تھے میں راستے سے گزر رہا تھا تو ان کی وڈیو بنائی. میں نکلنے ہی والا تھا کہ یہ لوگ میرے گاڑی کے سامنے کھڑے ہوئے اور مجھے روکا. مجھے کہا کہ وڈیو کیوں بنائی؟ 1/6
وہاب ریاض نے نگران حکومت میں وزیر کھیل کی غیر ضروری وزارت لے کر اب جو کرتب شروع کیے ہیں، یہ بھائی جان شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔ 😉
لاہور کی بارش میں بری طرح سے ڈوبی سڑکوں پر گاڑی چلاتے ہوئے وہاب ریاض موٹرسائیکل سواروں پر بالٹی بھر پانی اچھالتے ہوئے گاڑی دوڑا رہے ہیں۔
اور ساتھ ساتھ گاڑی کے اندر سے باقاعدہ ویڈیو بن رہی ہے۔
بارش میں پھنسی گاڑی کو اکیلے دھکے لگاتے ہوئے باقاعدہ فوٹوشوٹ۔
وہاب ریاض کے ان کارناموں کے بعد ان کی جگہ شہباز شریف کی وفاقی کابینہ میں بنتی ہے۔ 😂
سرکاری ہسپتالوں میں دل کا بائی پاس کروانا ہو تو سالوں کی انتظار کی لسٹ موجود ہے PIC اور FIC میں جاکر تصدیق کی جاسکتی ہے بہت سے دل کی مریض بروقت علاج نہ ہونے پر موت کا شکار ہوجاتے ہے
صحت کارڈ پر لوگ اپنی مرضی کے اچھے ہسپتال سے فوری علاج کرواسکتے تھے
اس فاشسٹ حکومت سے عوام کو عمران خان کی طرف سے دی گئی مفت علاج کی سہولت برداشت نہیں ہوئی اور صحت کارڈ بند کردیا گیا۔ یہ چاہتے ہی نہیں ہے کہ پاکستان فلاحی ریاست بنے جہاں ریاست اپنی عوام کی بنیادی سہولیات فراہ�� کرنے کی ذمہ داری لیتی ہے
Harvey Ross Ball, a graphic designer from Worcester, Massachusetts, is credited with inventing the iconic smiley face in 1963. At the time, Ball was approached by a local insurance company, State Mutual Life Assurance Company, to design an image that would uplift the spirits of their employees. The company wanted a symbol that would promote a positive work environment and improve employee morale.
In a mere 10 minutes, Ball sketched the now-famous smiley face, consisting of a bright yellow circle with two black dots for eyes and a gentle, curved line representing a smile. The simplicity and universal appeal of the design made it an instant hit.
For his creative contribution, Harvey Ross Ball was compensated with a modest payment of $45. Little did he know that his creation would go on to become one of the most recognizable symbols worldwide.0