موٹروے پولیس نے 22 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اصل مالک کے حوالے کر دیے، ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گوادر کےقریب دوران پیٹرولنگ موٹروے پولیس افسران کو ایک بیگ لاوارث حالت میں سڑک سے ملا تھا۔
@JAAC__Official پہلے انڈیا سے آزادی لے لے پھر بیشک پاکستان سے علیحدہ ہو جانا ۔۔۔پانچ جنگیں لڑی ہم نے 70 سال سے ہم اپ کی وجہ سے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں انڈیا کے ساتھ ہمارا کوئی اپنا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔
@atifthepoet توقیر بھائی پنجاب کیسے ترقی کر رہا ہے پنجاب سارا کسان ہے اگر کسان ترقی نہیں کر رہا تو پنجاب کیسے ترقی کر رہا ہے کسان کا آلو گھر پڑا ہے کنوں گھر پڑا ہے پیاز گھر پڑا ہے گندم پڑی گھر ۔۔
پہلزپارٹی کو اگر کسانوں اور تنخواہ دار طبقہ سے اتنی ہی ہمدردی ہے تو اقتدار سے الگ ہو جائے۔ بجٹ منظوری کے لئیے ووٹ نہ دے۔ ہر معاملہ میں تو شریک جرم ہیں۔
عجب تیری سیاست عجب ترا نظام
یزید سے بھی مراسم حسین کو بھی سلام
شدید ترین دھند ❄
دورانیہ/پھیلاو بڑھ گیا🌥
موٹرویز M2, M3, M4 (لاہور، فیصل آباد، ملتان) پر دن ایک بجے سے شام 5 بجے کے دوران سفر ممکن 🌥
ہنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید ترین سردی🍂
اگلے دو روز پوٹھوہار و کے پی میں بھی شدید دھند❄
پلیز سفرمیں محتاط رہیں🍁