اویس لغاری صاحب آپ جدی پشتی ا��یر ہیں آپ کو کسی قسم کی مہنگائی ہو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن غریب لوگوں کو خودکشی کرنے پر آپ مجبور کر رہے ہیں وزیراعظم صاحب یہ سارے حساب کتاب آپ سے بھی ہونے ہیں اس لیے بجلی کے بلوں کا مسئلہ جلد حل کریں
#SlabSystemNahiChalega
فیمنسٹ اس پوسٹ سے دور رہیں 🤭🤭🤭
بیوی نے میاں کو گھر سے باہر نکال دیا،
اور اسے نکال دینے کے بعد اس نے اپنی
زندگی کے بارے میں سوچا کہ وہ جب نہیں
ہو گا تو اسے کیا کیا کام خود کرنے پڑیں گے 🧐
*حکومت کو پٹرول کی قیمت میں 70 روپے فی لیٹر فی الفور کمی کرنی چاہیے : شہباز شریف*
*یہ بیان تب دیا گیا تھا جب پٹرول 150 تھا اور یہ اپوزیشن میں تھے*
*آج 267 روپے پر پہنچا کر عوامی خدمت کو معراج پر پہنچانے والا تجربہ کار وزیراعظم
سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں
حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں
ٹیلی ویژن ٹیکس 35 روپے ختم کر د��ا گیا لیکن 200 یونٹ والا سلیب سسٹم ختم نہیں کیا گیا جو عوام کا مطالبہ تھا یہ 35 روپے کو بھلے ڈبل کر دیتے لیکن ظالمانہ سلیب سسٹم کو ختم کرتے تو عوام خوش ہو جاتی عوامی حکومت میں عوام کے حق میں فیصلے ہونے چاہئیں
🚨🚨اہم ترین
بجلی کا میٹر مالک مکان کا ہوتا یہ عدالتی فیصلہ ہے خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک مہینے کی سزا سنا دی گئ ہے اگر بل ادا نہی ہوا بجلی بند کر سکتے میٹر نہی اتار سکتے ہیں
اسے زیادہ سے زیادہ شہیر کیججے
#NoMoreSlabLooting
مطالبہ فری بجلی تو ہے ہی نہیں۔
مطالبہ 200 یونٹ والے ٹیرف کو 400 کرنا ہے اور 6 مہینے والا عذاب ختم کرنا ہے ۔
اسی میں ہی غریب اور درمیانہ طبقہ کی آسانی ہے
#NoMoreSlabLooting
میں نہیں جانتی یہ شاعر کون ہے مگر اس کا حلیہ اور ننگے پاؤں ہونا
ثابت کرتا ہے
کہ اس کی شاعری کی دھوم ، قدر شاید اس وقت ہو
جب ��س کو دنیا کی بے ثباتی
ٹھکرا چکی ہو
مگر اس کا کہا گیا ایک ایک لفظ سونے میں تولنے کے قابل ہے
محبت دھرم پیروں کا
محبت دین فقیروں کا
محبت نوح کی کشتی
محبت ساز داؤدی
بازوق قارئین کے لئے۔۔۔۔۔