@Megatron_ron "Any Israeli watching this, I want you to know that you are hated internationally—Whole international community in the world loathes you.”
Anna Kasparian
Wife of Indian army officer wishes to have a picture with the Pakistani Rangers Soldier. He responded courteously and at the end saluted the Indian officer.
جمہوریت سے بہترین انتقام ، پختونخوا ورژن
پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ
بلدیاتی نمائدے جناح پارک سے نکل کر خیبر پختوںخوا اسمبلی کے سامنے پہنچ گئے
مظاہرین نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر گیٹ کو بند کر دیا گیا۔
خیبر پختونخوا اسمبلی روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کیا گیا جبکہ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی کیا گیا۔
@tayyabaraja_ اچھا ہوا کہ میں نے بھی اس ویڈیو کو دیکھ لیا
عورت کو کیا حق ہے کہ وہ سیکیورٹی پر مامور مردوں کو گالیاں دے ؟
عورت کو کیا کسی کو بھی کوئی حق نہیں ہے
دوسری بات یہ ہے کہ حیاء ہونی چاہئے
بے حیائی کروگے توو پھر عذاب الٰہی کے منتظر رہیں ان بے حیائی ہی کی وجہ سے تو وطن عزیز کا یہ حال ہ
سوات - امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبرپختونخواہ شمالی عنایت اللہ خان صاحب زمہ داران کے ہمراہ ملاکنڈ ڈویژن میں ڈراپ منصوبوں کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں-