جو کھانے کو دل کرے بنا لینا جو دل کرے منگوا لینا. یہ نعمت ان پیغمبر کی قوم جیسی لگتی ہے جن پر من و سلوی اترا کرتا تھا
الحمدﷲ ۔
اپنے کچن میں پڑے دھونے والے برتنوں پر بھی الحمدﷲ کہا کریں کہ کئی لوگوں کے برتن دھلے الٹے پڑے رہتے ھیں ... ان کو بھرنے کے لئے کھانا نہیں ہوتا۔۔۔!!!
there were and will be many players but none can replace the emotions, thrill and joy Shahid Afridi in Pakistan jersey gave us 🇵🇰🥹
cricket is not cricket without Afridi ❤️🩹
#ShahidAfridi | #CricketTwitter
ravi shastri: good luck for next time (after 2007 World Cup)
Shahid Afridi next time:
wins 2009 World Cup for Pakistan🗿🔥
indian insta editors knows whoʼs real OG🐐
#ShahidAfridi | #CricketTwitter
کوئی ڈپریشن نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی کو سیلیبریٹ کرنا سیکھیں، یہی تو زندگی ہے۔❤️
اسکے علاوہ آپکے پاس کوئی حل نہیں ،بھرپور کوشش کریں نتیجہ اللہ پر چھوڑ دیں ✅