ایک وقت تھا جب شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ ہم بھی جنرل مشرف کے زیر عتاب رہے اور طالبان بھی مشرف کے زیر عتاب رہے اس لئے طالبان کو پنجاب میں حملے نہیں کرنے چاہئیں نواز شریف بھی طالبان سے مذاکرات کے حامی تھے پھر نوازشریف حکومت میں آ گئے اور حکومت میں آنے کے بعد انکی پالیسی بدل گئی
The elected Chief Minister of kp is still missing. His whereabouts are still unknown.
If this is what happens with the elected CM, imagine ordinary people
State Interior Minister: “This system has collapsed.”
State Communications Minister: “Governments come, spend five years in power, and do nothing for the people.”
DG ISPR: “These are their personal views.”
The public: 🤷♂️
Senator Mushtaq was stopped at Kahuta Bazaar by Punjab Police yesterday while returning from AJK and forcibly taken into custody. His whereabouts remain unknown. This is a blatant violation of the law by a repressive regime where no citizen is safe from its authoritarian tactics.
I’m loving this. The so-called “on the same page for democracy” narrative has once again fallen apart. We’re back to the pre-Khan era. The oppressors won’t tell the truth, but sooner or later, they’ll expose what actually happened themselves.
ہر دس سے پندرہ منٹ بعد کسی نہ کسی شہید کی خبر دل چیر کر رکھ دیتی ہے اس سرزمین کے خوبصورت بہادر اور باہمت نوجوان ایک ایک کر جابر فورس نے ہم سے چھین لیے یہ نوجوان اس قوم کا مستقبل اور مزاحمت کی علامت تھے ہر نئی شہادت کا دکھ پہلے سے زیادہ گہرا ہے 😭💔
کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والو !! ہوش کے ناخن لو۔ تم نے اس ملک میں وہ ماحول پیدا کر دیا ہے جہاں جمہوریت اور انسانیت شرمسار ہیں، ظلم اور جبر کی حکومت ہے اور مڈل کلاس اور غریب کا جینا عذاب ہو گیا ہے۔۔۔ لیکن یاد رکھنا فرعونوں کی حکومت بھی نہیں رہی، اور آپ نے بھی ہمیشہ نہیں رہنا۔
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔