مساجد، مدارس اور ہمارے محافظوں پر روزانہ حملے ہو رہے ہیں اور خیبر پختونخوا حکومت ذاتی آقاؤں کی خوشنودی میں مصروف ہے۔ صوبے کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے والا وزیر اعلیٰ عوام سے سراسر غداری کر رہا ہے
#خیبرپختوانخواہ_حکومت_فارغ_کرو#OnceForAll#KPKGovtNaManzoor
چار جیبیں ہوتی ہیں 5000 کی الگ 1000اور500 کی الگ اور چوتھی جیبیں 100 اور 50 والی۔۔۔۔۔مرید ادھار پکڑ پکڑ کر انہیں بھرتے ہیں
قصور وار تو پھر مرید ہیں آیا مال چھوڑنا بھی تو کفران نعمت ہے ۔😂🤣
یہ ویڈیو آج کی ہے، یہ غزہ میں سعودی عرب کی طرف سے بھیجی گئی امداد ہے۔
ہمارے لوگوں نے سعودی عرب کے خلاف سازشیں سنی ہیں، حقیقت بہت کم دیکھی ہے، سچ تو یہ ہے سعودی عرب نے جتنی انسانیت اور مسلمانوں کی خدمت کی ہے، شاید ہی کسی نے کی ہو۔۔
آج جب ہر طرف افراتفری مچی ہوئی ہے، ہر دوسرا ملک جنگوں کے اثرات سے متاثر ہو چکا ہے، سعودی عرب آج بھی غزہ کے مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان تک امداد پہنچا رہا ہے۔
جبال رازح / یمن
الصعدہ کے اھم حساس پہاڑی علاقے جبال رازح کو یمنی حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کروا لیا گیا۔
ایرانی پاسدارانِ کے 9 اھم کمانڈر جنرل گرفتار،
متعدد حوثی دھشت گرد ھلاک۔
اسلحہ و مورچے سنبھال لئے گئے
ہمارے صحافی بڑے نامور جو اپنے اپ کو دانشور سمجھتے ہیں فلحال پنجاب کے جہاز کی پونچھ پر چڑھے ہوئے ہیں۔
بیچارہ شفیع جان جب پیدا ہوا تھا ماں نے بندری کا دودھ پلایا تھا ۔ ۔ تب سے یہ ایسا ہو گیا ہے ۔ 😁
یہ ان تعلیمی درسگاہوں کی حالت ہے جہاں سٹوڈنٹوں کو عقل شعور اور اچھے برے کی پہچان کروائی جاتی ہے لیکن بے شرمی اور بے غیرتی کی انتہا ہے کہ سر عام ایسی فحش قسم کی حرکات کی جا رہی ہیں اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے 😡
افغانی طالبان پاکستان افغان بارڈر پر لگی باڑ کو کاٹ کر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں
اتنی جرآت تب ہی ہو سکتی ہے جب پاکستان میں ان کے سہولت کار موجود ہوں
جب تک پختونخواہ میں ان دہشتگردوں کی سہولت کاری ختم نہیں ہوگی امن ممکن نہیں