ماہرنگ لانگو کے حق میں اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل میں اداریہ چھپ گیا
پاکستان کے نظریہ اسلام کے خلاف جو بھی قوم پرست اٹھے گا، اسکے پیچھے ہمیشہ اسرائیل کا ہاتھ نکلے گا۔
یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف سمیت سب صیہونی اثاثوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔
جیو سردار صاحب جیو۔۔۔ اچکزئی یہ پارلیمنٹ ہے تمہار باپ کے اسمگلنگ کا اڈا نہیں یہاں منہ سنمبھال کر بات کرنا
سردار صاحب ! آپ نے حق ادا کردیا آج۔ ان افغان نمک حراموں کو پاکستان عوام کے سامنے بے نقاب کردیا
یہ افغانی ایجنٹ عزت کے لائق نہیں۔ ان کو دھکے دے کر پارلیمنٹ سے نکالیں۔ آپ نے آج ہر پاکستان اور ان تمام شہدا کا حق ادا کیا ہے جس کے خلاف محمود خان جیسا نمک حرام آئے روز بک واس کرتا رہتا ہے
کوئٹہ، بلوچستان کا بہادر بیٹا، لیفٹیننٹ عصمت اللہ شہید (149 لانگ کورس) 🎓🪖، محض 23 برس کی عمر میں وطن کی محبت میں امر ہو گیا۔ 🕊️
ایک حادثاتی دھماکے میں آر پی جی ہاتھ میں پھٹنے سے آپ شہادت کے عظیم منصب پر فائز ہوئے۔ اپنی جوانی، صلاحیتیں اور زندگی، سب کچھ اس مادرِ وطن کے نام کر گئے۔ 🌹
⭐ ہم اس عظیم سپوت کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جس نے فرض کی ادائیگی میں اعلیٰ مثال قائم کی۔ قوم اس قربانی کو ہمیشہ فخر اور احترام سے یاد رکھے گی۔ 🙏
🤲 اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
PakistanZindabad 🇵🇰|