ہم نے مان لیا کہ ۔۔۔
مہنگائی عالمی وبا ہے۔
تو ۔۔۔!
آپ یہ بھی مان لیجیے۔
کہ۔۔۔!
سودی اور سرمایہ دارانہ (Capitalism) معاشی نظام دنیا کو آسانی دینے میں fail ہوچکا ہے۔
حل صرف معیشت اسلامی
حل صرف جماعت اسلامی
پٹرول کی قیمتوں میں 30٪ تک اضافہ
نتیجتاً ۔۔۔
مہنگائی کا طوفان۔۔۔
یہ سب دور عمرانی اور APDM کی آئی ایف غلامی کا تسلسل ھے۔۔۔
حل صرف غیرت اسلامی۔۔!
حل صرف جماعت اسلامی۔۔!