گھوٹکی کے گاؤں چنیسر رُک میں آر او پلانٹ کی تعمیر آخری مراحل میں ہے جس سے ہماری دیہی آبادی کو صاف پینے کا پانی آسانی سے دستیاب ہوگا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، محترمہ فریال تالپور صاحبہ اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ بھر میں صاف پانی اور صفائی ستھرائی کی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا ہے۔ ان کی رہنمائی اور بھرپور تعاون سے گھوٹکی میں اسی وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے، ہم اپنی پارٹی کے عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
Senior Pakistan Peoples Party (PPP) leader and Member of the National Assembly Dr. Nafisa Shah's media talk on the country's current political situation.
@ShahNafisa
PPP senior leader and MNA Dr. @ShahNafisa expressed heartfelt condolences to senior journalist Shakir Solangi on the passing of his young son. She prayed for the departed soul and asked Allah to grant the bereaved family patience, strength, and comfort during this difficult time.
"پونچھ والو، میں آرہا ہوں، آپ تیاری کریں!"
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے باغ میں 10 اگست کے جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو بھرپور تیاری کی ہدایت کی، انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی اپنے کارکنوں اور عوام کے جمہوری حق کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ اگر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا تو وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو جائے گی,
اب میرے حساب سے وہ الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔
#فارم47_نوازلیگ@sharjeelinam
I have received JKJAAC’s response to my letter proposing the establishment of a Truth and Reconciliation Commission, together with their accompanying proposal.
Every loss of life is a national tragedy. My immediate priority is to help end the present crisis, bring relief and restore normal life for the people of Azad Jammu and Kashmir as quickly as possible.
I welcome their willingness to engage with the proposed Commission as a possible institutional path forward, one now endorsed by the AJK Legislative Assembly, and will study their proposal carefully.
I will also now consult the Prime Minister of AJK, who will approach the Federal Government and other relevant stakeholders to seek their initial views and assess whether sufficient common ground exists to take a consensus proposal forward. - BBZ
کشمیر کے عوام کی مشکلات فوری ختم ہونا چاہئیں، انٹرنیٹ اور بینکنگ بحال ہونا چاہئیے، کھانا دوا اور ضروری سامان ان تک پہنچنا چاہئیے۔
تعلیم، کاروبار اور روزگار دوبارہ معمول پر آنا چاہئیے۔
آزاد کشمیر اسمبلی سچ اور مفاہمت کے کمیشن کے قیام کے حوالے سے قرارداد منظور کرچکی ہے۔
اب احتجاج کرنے والے اور وفاق، دونوں اس کمیشن کو تسلیم کریں۔
احتجاج اور کارروائی کا سلسلہ فوراً معطل ہو، ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن سے کچھ نہیں چھپایا جائے گا اور ہر متاثرہ خاندان کو انصاف ملے گا۔
یہی کشمیر میں امن و انصاف کا راستہ ہے۔
اگر آپ اس سب سے اتفاق کرتے ہیں تو دو اگست کو تیر پر مہر لگائیں۔
Despite this admission from the rigging party the ECP has still failed to take action on our complaints from phase 1. Had they done so the credibility of today’s phase 2 election would have been restored. The PPP reserves the right to protest and demand reelection in phases where rigging took place and the election commission failed to act. We have already sent multiple written complaints about ballot stuffing and illegal removal of our polling agents in today’s election. It is hoped the election commission acts swiftly and at least maintains fairness in round 2.
مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر کی جانب سے آزاد کشمیر میں وقار اور اصول پسندی کی سیاست کی علامت، صدرِ ریاستِ آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ قابل مذمت ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے بعد انہی کے انتخابی حلقے ایل اے 31 میں میرے کارکن مشتاق شاہ کو شہید کردیا گیا، گولی، لاٹھی اور زورزبردستی سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے عوام کے ووٹ پر ڈاکا ماررہی ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے ذمہ داروں اور جیالے مشتاق شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔
آزاد جموں و کشمیر میں چوہدری لطیف اکبر کے انتخابی حلقے ایل اے 31 کھاوڑہ میں ایک اور افسوس ناک واقعے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین جونیجو پر حملہ ہوا ہے جس کی میں مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ ذمہ داروں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، مصطفی آباد کے پولنگ اسٹیشن پر قابض مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر باہر نکلے اور میرے کارکنوں پر براہ راست گولیاں چلادیں، وہ پولیس سے مدد مانگتے رہے مگر کوئی بچانے نہیں آیا، یہ صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے، چونکہ مسلم لیگ ن میرٹ پر انتخابات نہیں جیت سکتی لہذا وہ مذموم ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
1/3 🧵
میں کشمیر کے غیور، غیرت مند اور بہادر عوام کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری اور دلیری کے ساتھ آپ نے مسلم لیگ ن کی دھونس، دھاندلی اور گولیوں کا مقابلہ کیا ۔۔ میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان نے شہادت قبول کی، ہمارے رکن قومی اسمبلی کے ہاتھ میں گولی لگی، ہمارے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر پر حملہ ہوا
مگر
آپ ہمت نہیں ہارے، آپ پیچھے نہیں ہٹے اور آپ نے پوری دنیا کو دکھادیا کہ کیسے پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر کے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار سمیت عوام کے حقوق کے لئے لڑتی ہے۔
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی آزاد جموں و کشمیر کے باشعور عوام سے اپیل ہے کہ جمہوریت، ترقی اور عوامی خدمت کے سفر میں متحد ہو جائیں۔ ہر ووٹ ایک بہتر مستقبل کی آواز ہے۔ پیپلز پارٹی کے امیدواروں کا ساتھ دیں۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
ترقی کا سفر عوام کے اعتماد سے شروع ہوتا ہے۔
آج کا فیصلہ کل کی خوشحالی کی بنیاد بن سکتا ہے۔
اپنے حقِ رائے دہی کو ذمہ داری سے استعمال کریں۔
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر