"میں عالیہ حمزہ کیلئے پریشان تھی تو مجھے کہا گیا کہ 2037 تک بھول جاو، استثنی لیکر، آئین میں دو تین شقیں ڈال کر اور قانون بدل کر خدائی دعوی کیسے کر سکتے ہیں؟ سیاستدان اقتدار کیلئے جوتوں میں منہ کے بل لیٹے ہوئے ہیں، عالیہ حمزہ کے شوہر کینسر سروائیور ہیں، عالیہ کی چھوٹی بیٹی کی آنکھوں میں خوف اور آنسو جم چکے ہیں، انکے گھر میں مستقل ماتم کی فضا ہے، عالیہ کی سالگرہ پر بیٹی جیل میں کیک لے گئی جو نہیں لے جانے دیا گیا، ماں جیل کی تنگ جالی سے صرف انگلی نکال کر بیٹی کو چھو رہی تھی، عالیہ حمزہ کی گاڑی، فرنیچر، الماریاں، ٹی وی اور بچیوں کا لیپ ٹاپ تک توڑا گیا، دروازے پر گھنٹی بجے تو بچے گھبرا جاتے ہیں"
سابق ایم این اے @Saira_Banokhan@DRTPakistan
ایتھے رکھ۔ اب فارم 45 اور فارم 47 کا مسئلہ ہی ختم ہو گیا۔
اب الیکشن کا رزلٹ تیار کرنے والوں کے پاس فارم 45 ہے ہی نہیں۔
بہاولپور میں آج ایسا زبردست الیکشن ہو رہا ہے جس میں فارم 45 ہی غائب ہے۔
اور فارم 47 تو ظاہر ہے، جس کو ملنا ہے اسی کو ملنا ہے۔
یہ تو آل شریف کی آتما رول کر رکھ دی گئی ہے۔ جہاز اغوا ، سپریم کورٹ حملہ، طالبان کو خط، اجمل قصاب سے لے کر سارے قصے ، یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے آگے کے سب نعرے بیان شفیع جان آن فائر۔۔۔۔😅
دنیا کے عظیم کرکٹرز کا کہنا ہے کہ عمران جب میدان میں اترتا تو کبھی بھی خود پر کسی چیز کو حاوی نہ ہونے دیتا وہ مخالف کپتان کی اعصاب سے برابر کھیلتا رہتا مخالف غلطی کرتا تو عمران پورے کھیل کا پانسہ پلٹ دیتا۔ یقیناً عمران نے اپنے کھلاڑی سہیل آفریدی کی سیاسی تربیت اسی نہج پر کی ہو گی کیونکہ یہ نفسیات کا کھیل ہے وہ صبر کر گیا مخالف کی غلطی کا انتظار کر گیا تو ظفریاب ہو گا
احسن اقبال جیسا بے شرم گھٹیا اور ڈرپوک انسان اس دنیا میں نہیں دیکھا.. ارشاد بھٹی بار بار کہہ رہا کہ آپ مریم نواز کے جہاز اتنی آخلاقی جرآت تو پیدا کریں کہ یہ کام غلط ہے آگے دانت نکال کر کہتا کہ میں کوشش کرتا اخلاقی جرآت پیدا کرنے کی...
عمران خان، مسلم اُمہ کا حقیقی لیڈر، جسکی بسم اللّٰہ سےشروع ہوکر لا الہ الا اللّٰہ پرختم ہونےوالی تقریراقوام متحدہ کی دیواروں سےلیکر ہرمسلمان کےدل و دماغ میں گونج رہی ہے۔ وہ لیڈر جو دنیاکےسامنےنبی ﷺ کی شان میں گستاخی کیخلاف کھڑاہوا۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
”سہیل آفریدی کو پہلے دھمکیوں سے ڈرایا گیا، پھر فالس فلیگ کے ٹریپ میں پھنسانے کی کوشش ناکام ہوئی، گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کی خبریں چلوا لیں لیکن جب کچھ نہ بن پایا تو اب جعلی خبریں چلا دیں۔ اگر سہیل آفریدی کے خلاف اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک پیج پر ہیں تو کروا دیں عمران خان سے تحریک انصاف کے کسی رہنماء کی ملاقات ! تا کہ قوم کے سامنے سچ آ جائے اور آپ جو اربوں روپے خرچ کرکے تحریک انصاف کا راستہ روک رہے ہیں، وہ بھی نہ کرنا پڑے۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
🚨🚨 میں نے عمران خان صاحب کی بہنوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی تھی اور اب وہ بھوک ہڑتال جمعہ سے آج سوموار تک جاری تھی: فلک جاوید ، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے بعد کوٹ لکھپت میں قید تمام خواتین نے "بھوک ہڑتال" کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد PTI کی قید خواتین نے باقی قیدیوں کو منایا کہ آپ ایسا نہ کریں : باقی قیدی خواتین کا کہنا تھا کہ اگر خان کی بہنیں کوئی نوالہ نہیں کھائیں گی تو جیل میں کوئی قیدی کھانا نہیں کھائے گا۔ میری اس خبر کی تصدیق اب اپوزیشن لیڈر معین قریشی صاحب @MoeenQureshiPTI سے کی جا سکتی ہے جن تک تمام معلومات ڈائرکٹ پہنچ چکی ہیں۔
100 سے ذیادہ پولیس والے علیمہ خان کے گھر داخل ہوئے وہاں عورتیں تھیں، بچیاں تھیں۔ انہوں نے گھر کے دروازے توڑے، انہوں نے سفاکیت کی تمام حدیں عبور کی ہیں، سلمان اکرم راجہ