اتنی اذیت مجھے کربلا میں نہیں پہنچی تھی جتنی کہ اہل کوفہ کی خاموشی پر۔ کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔ جہاں کہیں ظلم ہو اور خلق خاموش رہے تو وہ دیار کوفہ ہے اور اس کے مکین کوفی
امام زین العابدین
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
بندے کتنے تھے جلسہ کتنا بڑا تھا ان سب سے بالاتر ہو کر عمران خان کے 10 نکاتی منشور پر بات کریں اگر کسی کے پاس اس سے بہتر منشور ہے تو سامنے لائے اور عوام کو مطمئن کرے یہ غیرقانونی گرفتاریاں،تشدد،کنٹینرز،سنسرشپ،جبری سوچ اور طاقت کا استعمال عوام کی آپ سے نفرت میں اضافہ کر رہا ہے