@DGISPRMarKhor سب جھوٹ ہے فریب ہے نظام کو خاندانی نظام سیاست کے حوالہ کردیا گیا ہے پنجاب مریم نواز کی کھل کر آبیاری ہورہی ہے کس کو چوں تک کہنے کو اجازت نہیں دیا جارہا ہے ،بتاو ایسا نہیں ہے بتاو جواب دو
@DGISPRMarKhor نوجوانوں کو جو رگڑا لگا ہے اس دور میں ہماری بس ہوگئی ہے جو آئے تھے سب سے پریس کانفرنس کروائی گئ۔۔پیچھے مریم اور بلاول کے لیے میدان کھلا چھوڑ دیا ہے تھوڑا بہت کے پی کے تھے الحمدللہ ان سے بھی حکومت چھین لیا ہے ہمیں چوتیا بنا رہے ہو
@BIT0420 جلسہ کرو نا جلسہ بند گالیوں میں پٹواریوں کا جمگھٹہ کیوں بنا رہی ہے ویسا بند گلیوں میں 100بندے ہزار نظر آتے ہیں یہ بہت پرانا dillusion ہے آپ کا،40سال ہوگئے کس بڑے جلسے گاہ میں پٹواری خال خال آتے ہیں
@Markhorr313 انتہاپسندی اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو فکس کر دینا چاہیے یہ بغیرت حکومت چوں تک نہیں بولتی ہے یہ منافقت نہیں ہے اور کیا ہے کدھر گئے ہیں پی ٹی آئی والوں پر روز بہتان تراشیاں کرتے ہیں یہاں ان کی ماں کیوں مرتی ہے کیا اداروں کو سالمیت اور وقار کو بحال رکھنا ان کی ذمہ داری نہیں ہ
@asmashirazi سامعین و ناظرین، بخدا جہاز کے معاملے پر محترمہ بھی 200 فیصد یہی سوچ رکھتی تھی اور یہی سوچ رکھتی ہے بس خود ایسا بول نہیں سکتی تھی یہ بات اس نے رانا ثناءاللہ کے منہ سے اگلوانا تھا۔اگل وا دیا،یہ سمجھتی ہے ہم سارا دن چرتے ہیں یہ روحانی مراقبے کرتی ہے۔اقے
@MaryamNSharif جب تک یہ تماشہ ختم نہیں ہو گا ملک اگے کیسے بڑھ سکتا ہے یہ بد بختی ہے یہ بد قسمتی ہے اس ملک کی کیسے کیسے تھیٹر لگتے ہیں صبح وشام مجھے اس عورت کے چال ڈھال میں ذرہ بھرا بھر بھی اخلاص نظر نہیں آتا ہے بس کس طریقے سے خود کو سب بہتر ثابت کرنے کی کوشش ہے
@Markhorr313 اس کو آنے دو وہی مخلص ہے اس کو موقع دو ورنہ ان ان پڑھ جاہلوں نے کچھ نہیں کرنا ہے اس ملک کے 100 سال پورے ہونے میں صرف 20 سال باقی ہے اگر یہی منحوس خاندان ان کے نالائق اولادیں رہے تو 100 سال بعد بھی ہم اسی جگہ رینگے، دنیا ہم پر ہنسی گی،۔۔
@Markhorr313 ہمیں نہیں بھاتی ہے اگر مارخور واقعی اس ملک کیساتھ مخلص ہیں اللہ کا واسطہ ہے لگے ہاتھوں یہ لاڑکانہ اور رائے ونڈ کی خاندانی نوابی کو جمہوریت تبدیل کرو،ورنہ سب کچھ فضول ہے بیکار ہے 70 سال بعد ایک شخص ان کے مدمقابل آیا تھا یہ ہماری بدقسمتی ہے اس نے کچھ غلطیاں کیے ہیں لیکن۔۔
@Markhorr313 ہم تو بالکل بھی نہیں چاہتے ہیں ہماری فوج کمزور ہو،اسکا ہمیں 200% اندازہ نہیں یقین ہے باہر والے بعد میں آئینگے پہلے اندر والے ایک دوسرے کو کھا جایئنگے،مضبوط سے مضبوط تر فوج صرف سرحدوں کی ہی نہیں یہاں پر بسنے والے 25 کروڑ عوام کی تحفظ کی ضمانت ہے۔لیکن خاندانی اجارہ داری۔۔
@MaryamNSharif ہائے صدقے جاواں!بھڑکے چیک کر اگر ماں کا دودھ پیا ہے نا زرا اڈیالہ والے کے صرف بیان چلنے دو ہم یہ بھی نہیں کہتے ہیں باہر نکالو،پا جی کو کہہ دو بس تھوڑی سی سانس لینے کے لیے جگہ دیں اگر تھجے لاہور کے گلیاں بھر دن میں سیاہ تاریک نظر نہ تو بتا دینے،ہم گھاس کھاتے ہیں ہمیں نظر نہیں آرہا
@ajmaljami کتنے عدم برداشت ہے اس ایکس پر آکر بندے کو شرم آتی ہے یہ وہ لوگ ہے جو ٹی وی سکرینوں پر اخلاقیات کے درس دیتے ہیں اگر عام کوئی کم پڑھا لکھا پاکستانی کوئی بدکلامی یا بدتمیزی کرے تو آسمان سر پر اٹھاتے ہیں یہاں ان کا معیار دیکھ کر سر شرم سے جھک جاتا ہے
@Markhorr313 جیو جی۔۔مارخور ہمارے گلگت بلتستان کا پہچان ہے بات ٹھیک ہے ویسا ایک بات یہ پوچھنا تھا؟ یہ جو لوگ آپ لے کر آئیں ہیں،فارم 47,بس یہ ہم سب کو چھپتا ہے نئی نسل سیاست میں اپنی جگہ بنا رہی تھی ہم سب خوش تھے عام لوگ اسمبلیوں میں پہنچ تھے لیکن پھر بس دل ٹوٹا ہے دل۔۔۔کیوں کیا ایسا کیوں