اسٹیبلشمنٹ نے ایک سیاسی جماعت کو ختم کرنے کیلئے اپنا پورا زور لگایا
نہ اسکی مقبولیت کم کر سکے نہ اسے الیکشن میں شکست دے سکے
اب ملک کو چلنے دیں تم ہار چکے ہو
حامد میر کا دبنگ بیان
جہاں پیپلزپارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے وہیں مجیب الرحمٰن اور بنگلہ دیش کا پورا سچ بھی عوام کو بتا کر بنگالی قوم سے ریاستی سطح پر معافی کا مطالبہ بھی کردیتے۔ تاریخ سیدھی کرنی ہے تو اپنا باوا اوپر رکھنے کے بجائے پورا سچ تسلیم کریں۔
صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری کیس میں معزز جج صاحب نے پچھلے تقریبا 40 دن میں 13 سماعتوں کے بعد کیس کا فیصلہ نہ کیا
کیس میں بطور وکیل پیش ھو رھا ھوں- ضمانت بعد از گرفتاری کیس میں دلائل مکمل ھونے کے بعد 11 سماعتوں سے فیصلہ نہ ھوا
معاملہ ھائیکورٹ کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ھے
علی محمد خان کی تقریر کے بعد یہ تقریر بھی تاریخ میں لکھی جائے گی ۔۔
سینیٹر عون عباس کی تقریر کا دوسرا حصہ ،
ڈر تو بڑا لگتا ہے پھر سے اٹھا لئے جائیں گے مگر اب بچا ہی کیا ہے
وہ کہتے ہیں نا ، ہم نہ باز آئیں گے محبت سے ، جان جائے گی اور کیا ہوگا ۔۔۔
جیل میں بیٹھا ایک قیدی اس نظام پہ مسکرا رہا تھا ، اس نے 70 سال بعد 8 فروری کو ہمیں حقیقی آزادی دی یے 🔥🔥
ایک نوجوان سامنے بیٹھا فارم دکھا رہا ہے جو انہی حکومتی کارندوں نے جاری کیا ہے
جس کے مطابق وہ جیت چکا مگر اسے پانچویں نمبر پر ڈالا گیا
۔۔
افسران بھی دیکھ رہے ہیں ان کے پاس جواب بھی نہیں، خاموش ہیں مگر بول نہیں پا رہے کہ
“ہاں تم سچ کہتے ہو”
ہمت کرو بزدلو