عمران خان نے بہادری، ثابت قدمی اور اصول پسندی سے ایسی مثال قائم کی ہے جسے کوئی طاقت مٹا نہیں سکی۔ قوم کے لیے لڑا، مشکلات برداشت کیں مگر سر نہیں جھکایا۔
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
انشاءاللّٰه
@IphRakhaN اپ ایک لڑکی ہو اور میں اپ کو اس حوالے سے کوئی جواب نہیں دوں گا باقی اگر اپ کوئی مرد ہوتے پٹواری تمہیں اس کو ضرور بولتا کہ جہالت اور بے عقلی اپ لوگوں پہ ختم ہے
When the final horizon finally collapses, the last thing standing will not be a government or a law.
It will be the unbroken line of people who still say the name Imran Khan like a vow they never learned how to break.
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
@AyanaKhanPTI@Azizazjan
خان کی ادنیٰ سی کارکن، خان کی سچی آواز!
جو رات دن خان کے پیغام کو عام کر رہی ہیں، اپ کی دو بہنیں انکے اکاونٹ کو فالو کر کے مضبوط کریں مجھے یقین ھے خان سے محبت کرنے والے اگنور نہیں کریں گے
@AhmEdGujJaR8585
ھمارے اس بھائ کے فالور بھت کم ھیں اپ سب اس بھائ کوکریں فالو کریں یہ خان کی اواز ھے مضبوط کریں خان سے محبت کرنے والے اگنور نہیں کریں گے
جب عمران خان نے نورین نیازی کو کہا کہ میں بلڈ پریشر کی دوائی کھا رہا ہوں اور میری آنکھ کا علاج چل رہا ہے میں کیوں ہسپتال جاؤں تو یہ بات سننے کے بعد حکومت نے Review میں جانے کا فیصلہ کر لیا ۔
اسد اللہ خان
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام#LongLiveImranKhan