عمرہ زائرین سفید احرام میں CCTV کیمرے میں نظر آ رہے ہیں جب #حوثی ملیشیا نے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان حج ٹرمینل کو نشانہ بنایا۔ #ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا اب مکہ اور مدینہ کو نشانہ بنانے کے بعد حج ٹرمینل پر حملہ کرتے ہوئے بھی سامنے آ گئی ہے۔
جو اہل تشیع ایران کے فراق میں مرے جارہے وہ دیکھ لیں کہ ان کی امام بارگاہوں میں پھٹنے والے فتنہ الخوارج کے کتوں سے ان کے پسندیدہ لیڈر ملنے جارہے ہیں
کیا ایرانی قیادت کو ان فتنہ الخوارج سے ملتے ہوۓ پاکستان کی مساجد و امام بارگاہوں کے شہدا کا خیال نہیں آیا؟
بارہ ارب کے جہاز کے سوال پر اس سے بہترین جسٹیفیکیشن اب تک کسی شخص نے نہیں دی۔ کیپٹن صفدر صاحب کے ان چند دنوں میں دیے گئے کسی انٹرویو یا پوڈکاسٹ کو سن لیں۔ جتنے تحمل اور لاجک کے ساتھ اگلے بندے کو لاجواب کرتے ہیں وہ بہترین ہے۔
کسی سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر۔۔ لیکن جواب دینا اور لاجیکلی دینا اس بندے پر اخیر ہے۔
بریکنگ نیوز
برطانوی عدالت نے شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا
شہبازشریف اور فیملی کو بےگناہ قرار دے دیا
سب منجمد اکائونٹس بھی بحال کر دیئے
یوتھیو ہن آرام جے
ڈی جی صاحب نے لنگڑے اور اسکے پیروکاروں کی منجھی بیچ چوراہے ٹھوک دی
خیبر پختون خواہ کی عوام کو لنگڑے کی رہائی مگر لگا کر وہاں کی معدنیات کے ناجائز ٹھیکے اپنے لوگوں کو دے کر فوج پر الزام لگا رہے ہیں
27 ستمبر کو یہ کبھی نہیں آئنگے یہ اگر ستائس ستمبر کو آگئے تو میں انکو ہار پہنا کے استقبال کرونگا یہ صرف وہاں جاتے جہاں انکو ذاتی فائدہ ہو شیر افضل مروت کی تمام پیشن گوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔
آج بھی اسکو اقتدار کا آسرا کرائیں تو یہ تیل کی بوتل پکی جیب میں رکھ لے گا۔ دانتوں والے ڈاکٹر نے جب باجوہ سے ملاقات کرائ تو کو اقتدار کی واپسی کے لئیے ساری عمر کی ایکسٹنشن دینے پہ راضی تھا۔
اینکر کا سوال 27 ستمبر کو ہوگا کیا؟
میرا جواب وزیرِ داخلہ کا بیان سن لیں! اظہر صدیق جیسے وکیل بڑھکیں تو خوب مارتے ہیں، مگر سہیل آفریدی لاہور آئیں تو نظر نہیں آتے۔ خود گھروں یا عدالتوں میں بیٹھیں گے، خمیازہ پی ٹی آئی کے عام کارکن بھگتیں گے
تعلقات ختم کرنے کے بعد کا خرچہ ،،،تو جس وقت بحال تھے اس وقت کیا حال ہوگا 🤦♂️
چدھڑ وی سکندر اعظم ہی نکلیا😂
اتنا خرچہ کرنے کے بعد بھی اسکے حصے میں کیا آیا ،،،، ہاتھ ،،، بولے تو ( ہینڈ پریکٹس)😂
تین"انیوں" کی رعونت بھری اینٹری دیکھیں۔
علیمہ خان نے علی محمد خان کو زلیل کر کے میڈیا ٹاک سے نکال دیا۔
پتا نہیں۔۔ان لوگوں کے پاس عزت نفس نام کی کوئی چیز ہوتی ہے بھی یا نہیں
جو لیڈرشپ اور ان کی فیملیز کے ایسے رویوں کو برداشت کرتے ہیں۔
شرم سے ڈوب کو مر جانا چاہیے
علی امین گنڈا پور نے بھی سہیل آفریدی کے ڈرامے کو بے نقاب کر دیا، سی ایم ایسے گرفتار نہیں ہوتا، آپکو کیمرہ بھی ملا ہوا ہے سکیورٹی بھی ملی ہوئی ہے آپکے انٹرویو بھی چل رہے ہیں موبائل بھی چل رہا ہے اور آپ جوکروں والی حرکتیں کر رہے ہو آپ کو شرم آنی چاہیے۔
ایک بندہ 3 سال سے جیل میں کاٹ کر تاریخ کا حصہ بن گیا
خان عبدالغفار خان 30 سال
GM سید 20 سال
ولی خان 14 سال
مولانا فضل الرحمان 6 سال
آفتاب شیرپاؤ 6 سال
آصف زرداری 11 سال
بے نظیر بھٹو 4 سال
نواز شریف 3 سال
کیا بات کرتے ہیں تاریخ کا حصہ ایسے نہیں بنتے