قانون کی خلاف ورزی کرنے والے، عوام کے بنیادی حقوق سے کھیلنے والے، گراں فروشی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں "پیرا فورس" ان عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیوں میں مصروف
"وزیراعلیٰ مریم نواز کا فروغ تعلیم کیلئے شاندار اورمنفرد منصوبہ"
🏐”سکول آن وہیل“،”موبائل لائبریری آن وہیل“، ”موبائل لائبریری“ شروع کرنے کا فیصلہ
سکول آن وہیل میں پڑھنے والے بچوں کو کتابیں بھی مہیا کی جائیں گی
🏐 سکول آن وہیل میں ننھے بچوں کی دلچسپی کیلئے پینٹنگ کا سامان بھی ہے
چند سال پہلے آج ہی کے دن میاں نواز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ نے جہاں شدید علیل بیوی اور ماں کلثوم نواز صاحبہ کو آخری بار دیکھنے کے حق سے دستبردار ہوکر وفاداری، اصول اور قربانی کی ایک ناقابلِ فراموش مثال قائم کی وہیں 13 جولائی 2018 کو واپسی کا فیصلہ اپنا دامن صاف ہونے اور اللہ تعالیٰ پہ کامل بھروسے کا یقین بھی تھا۔دنیا نے دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں قوم کے سامنے سرخرو فرمایا۔
*مریم نواز کا سر سبز پنجاب*
• رواں مالی سال پانچ کروڑ 10 لاکھ درخت لگانے کا ہدف
• پلانٹ فار پاکستان انیشی ایٹو کے تحت 3 کروڑ 42 لاکھ درخت لگانے کا ہدف
• گرین پاکستان پروگرام کے تحت 1.5 کروڑ سے زائد درخت لگانے کا کام شروع
• نہروں اور سڑکوں کے کنارے 18 لاکھ پودے