مسنگ پرسنز کی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرنے والی ایمان مزاری اسلام آباد میں اپنے گھر سے رات کی تاریکی میں لاپتہ کر دیا گیا ۔ ایمان مزاری کو باحفاظت رہا کیا جائے
#ReleaseImanMazari#EndEnforcedDisappearances
اسلام و علیکم اپنے سب دوستوں سے گزارس کرتا ہوں کہ پلیز ہمارے کامریڈ بانک حوران بلوچ کیلے آواز اٹھاے.کیونکہ بانک صرف اپنے لیے یا اپنے فیملی کیلےنہیں بلکہ سارے مظلوموں کیلےآواز اٹھاتی ہے چاے وہ بلوچ ہو یا پختون ہوحتی کہ اس نے ہزارہ برادری کیلے بھی آواز اٹھا یا ہے
#SaveHooranBaloch
اس سر زمین کی خاک کے لئے اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں مؤرخ جو تاریخ لکھے گا۔
وہ آپ سے پوچھ کر نہیں بلکہ آپ کے کردار کو دیکھ کر لکھے گا۔
اپنے آپ کو اس تاریخ میں ایسا کوئی مقام دیں جس پر آپ کی آنے والے نسل فخر کر سکیں۔"
راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل

اس بلوچ بچے کی ہمت جرت اور مزاحمت ان تمام لوگوں کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے کافی ھے جنھوں نے ظلم پر چُپی اختیار کر رکھی ھے
#ReleaseMahalBaloch#SaveBalochWomen
اس بلوچ بچے کی ہمت جرت اور مزاحمت ان تمام لوگوں کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے کافی ھے جنھوں نے ظلم پر چُپی اختیار کر رکھی ھے
#ReleaseMahalBaloch#SaveBalochWomen
شہید کامریڈ بالاچ مری اور بابائے بلوچ نواب خیربخش مری اور مرحوم میر ہزار خان مری کی سرزمین کوہلو نے بزدل نہیں شیروں کی پیداوار کی ۔❤
ان نوجوانوں بزرگوں بچوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔✌✌
#قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران