اپنے حساب سے جینے کا عادی ہوں، باقی گپ شپ ہو گی تو جان پہچان بھی ہو ہی جاۓ گی!
Creator | Personal Ideas |social media influencer |Digital Creator #سیدزادہ™
اے انسان اگرتواپنا دنیا میں آنے کا مقصد
جان لے تو یقین کر تجھ سے کبھی کچھ
برا ہی نا ہو، جب تجھ سے کچھ برا نا
ہو گا تو تب تیرے ساتھ بھی برا نا ہوگا
تو معاشرے میں اچھــائ کی مثــال بن
جاۓ گا، بس اپنے مقصد کو سمجھ اور
اس پہ ہر ممکن کوشش کر کہ عمل ہو۔
#صباح_الخير#متاعِ_دل
کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ؟
نہیں پڑھا تو ایک بار محبت کے ساتھ
اس یقین سے پڑھیں کہ ہم یہاں بیٹھ
کر اپنے پیارے نبیﷺ پر درود پڑھتے
ہیں اور آقا ﷺ مدینے میں بیـــٹھ کر
ہمارے درود و ســــلام کا جواب دیتے
ہیں، ۔!
صلو علی الحبیب♥️
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️
متاع دل
تری لبوں کی وہ نرم لرزش
غزل کے مصرعے سنا رہی ہے
تری ہنسی کی سنہری کرن بھی
ہمارے دل کو سجا رہی ہے
زہے تجلی زہے تبسم
تری نظر میں جو بات ٹھہری
وہ دل سے پردے اٹھا رہی ہے
تری وفا کی مہکتی آہٹ
مرے وجود کو بلا رہی ہے
سالار حیدر 💛💙
#متاعِ_دل
چاندنی ✨🌙
خان !!!!!
*"ہر چیز میں نمایاں ہونے کی خواہش انسان کو تباہ کر دیتی ہے"*
*
*"کبھی خود کو عام مان لینا، خاص ہونے کا سب سے پر امن طریقہ ہے!!"* 💙✨
#chandniii_Ki_Batain💙
#متاعِ_دل💙
❀﹏﹏﷽﹏﹏❀
❀ السَّــــــــــــلَامُ عَلَيْــــــــكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ❀
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#خاتم_الرسلﷺ
🕊️ اے اللہ!
ہم سب کے دلوں میں مدینے کی محبت ہمیشہ زندہ رکھ،ہمیں بار بار اپنے گھر کعبہ کی حاضری نصیب فرما،
اور اپنے محبوب ﷺ کے روضۂ اقدس پر ادب و محبت کے ساتھ حاضری عطا فرما۔
ہماری آنکھوں کو گنبدِ خضریٰ کی ٹھنڈی چھاؤں دکھا،
اور ہمارے لبوں کو "السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ" کہنے کی سعادت نصیب فرما۔
آمیــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِیْن 🌺
#متاعِ_دل
#درود_وسلام
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جو شخص سورج طلوع ہونے سے پہلے (فجر کی نماز) اور سورج غروب ہونے سے پہلے (عصر کی نماز) پڑھے گا، وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا۔"
(صحیح مسلم)
༺❀ الســــلام علیــــکم ورحمۃُ اللّٰہِ وبرکاتہ ❀༻🌺
#متاعِ_دل