Its soo hurtful to meet someone with whom you know you never gonna meet again and they never can be yours😖💔
وہ اتنا ڈھیر حسین تھا کہ ہم پہ واجب ہے
تمام عمر بچھڑنے کا غم کیا جائے
ریحانہ ڈار صاحبہ:
مجھے بالوں سے گھسیٹا گیا. میری چادر اتاری گئی.
لیکن میں نے خوف کے بت توڑ دیے! اور اکیلی ماں بچوں کے بغیر باہر نکل آئی اور لاکھوں سیالکوٹ کے بہادر بیٹے بیٹیوں نے میرا ساتھ دیا. #PTIPressConference
تھریڈ: الیکشن کے نتائج بدلنے کے 8 ویڈیو ثبوت
رات کے 1 بجے، این اے 128 کے آر او دفتر پر پولیس کنٹرول، تحریک انصاف کے امیدواران، ایجنٹس اور میڈیا کو آر او دفتر سے نکال دیا گیا۔
1/5 #ElectionResults
این اے 126 لاہور میں تاریخ کی بدترین دھاندلی!
ملک توقیر عباس کھوکھر کو 50ہزار ووٹوں سے لیڈ حاصل ہے اور واضح طور پر جیتی جا رہی سیٹ پر پی ٹی آئی کو ہرانے کے لیے انتظامیہ سرگرمِ عمل منظم طور پر دھاندلی، آر او کے دفتر سے پی ٹی آئی کے امیدوار سمیت سب کارکنان کو باہر نکال دیا گیا اور نتائج روک لئے گئے ہیں۔
Ye DPT jo hay ye srf aurat zaat k liyay hay mardoon k liyay bilkul nahe ha🙂💔
Female preference: Female Physiotherapist
Male preference: Female physiotherapist
Larkay kahn jayen? Tail lenay?🙂