تاؤبٹ گریس، ضلع نیلم ویلی کا آخری گاؤں ہے یہاں سے آگے گگئی کا علاقہ شروع ہوتا ہے اور وہاں سے قمری ٹاپ سے اترائی کے بعد استور(گلگت بلتستان) شروع ہوتا ہے۔ اسلام آباد سے تقریبا 11 گھنٹے کا سفر ہے۔
#NeelumValley#Kashmir#BeautifulPakistan#DiscoverPakistan