بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
جو تحریک انصاف کو جنازوں میں شرکت کرنے پر گورنر راج لگاتے رہیں ہیں دیکھتے ہیں فیلڈ مارشل، شہباز شریف، گورنر، اب ٹانک کے ایس ایچ او کے جنازے میں جاتے ہیں کہ نہیں۔۔۔۔۔
پشاور کے بچوں کے حادثے کے جنازوں میں کتنے ناجائز وزرا پہنچے ہیں جو ریسکیو کے اداروں سے پی ٹی آئ ترقیاتی بورڈز اترواتے رہے
دنیا کہتی تھی دنیا کا سب سے خطرناک دہشت گرد آپ کے پاس ہے ہم انکاری تھے ،دو ہیلی کاپٹر آئے اور ہماری سالمیت کی دھجیاں بکھیری گئیں۔افغانستان کے باڈر پر 20فٹ کی دیوار کھڑی کر دی ،دہشتگرد کہاں سے اڑ کر آتے ہیں ؟محمود خان اچکزئی
اس ملک مییں ہر مشہور بزدل اور ہارماننے والا کمپرومائزڈ شخص عمران خان سے یہی بغض رکھتا ہے کہ وہ ہار کیوں نہیں ماننا۔
خود کھڑے نہ ہو پائے اب خان کو طعنے دیتے ہیں کہ کھڑا ہونا بے وقوفی اور غیر سیاسی ہے۔
ایسے ہی لوگ ہر دور کے یزید کے سہولتکار بن جاتے ہیں
کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان
پشاور ہائی کورٹ کی حالت
صوبے کا چیف ایگزیکٹیو وزیراعلیٰ، اسمبلی کا سپیکر اور سابق وزیراعلیٰ GB پانچ دن سےاغوا ہیں اور اب تک پشاور ہائی کورٹ نے ان کی پٹیشنز نہیں لگائیں
موجودہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ کو بھی یحیٰ آفریدی کی طرح ہی دوسرے نمبر سے اٹھا کر چیف جسٹس بنوایاگیا
موجودہ اپریشن دہشت گردوں کے خلاف نہیں ۔ فاٹا میں اپریشن 2004 سے شروع ہے ، اب تک جاری ہے۔ موجودہ اپریشن یہ تحریک انصاف کے خلاف اپریشن ہے ہم اس کو مسترد کرتے ہیں ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
کمشنر روالپنڈی نے تو 8 فروری، 2024 الیکشن میں دھاندلی کر کے آنے والوں کی ساری اوقات بتا دی تھی۔
صرف ایک صوبہ جس میں واقعی عوام کے ووٹ سے حکومت منتخب ہو کر آئی تھی، اسے بھی یہ اژدھا حکمران کھا گئے، جن کی اپنی ٹوٹل اوقات 17 سیٹیں تھیں۔
اور یہ 2024 کی بات تھی۔ اب تو وہ بھی نہیں رہیں۔