جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP@hinaparvezbutt@Rporwp@RwpPolice@MaryamNSharif
🚨🚨
جب تک اِس مُلک میں قانون نہیں بنتا کہ کرنل رینک سے لے کر آرمی چیف تک، سول میں گریڈ اٹھارہ سے گریڈ بائیس تک، ہائی کورٹ کے جج سے پاکستان کے چیف جسٹس تک اور پارلیمان کے ہر رُکن کے بچوں کے لیے لازم تعلیم سرکاری اسکول اور کالج جبکہ علاج بھی سرکاری ہسپتال سے ہوگا اور کوئی سرکاری گاڑی نہیں ملے گی تب تک پچیس کروڑ عوام کے لیے بُنیادی صحت اور معیاری تعلیم کی سہولت مُمکن نہیں۔ پاکستان اب صرف اشرافیہ اور اُنکے بچوں کی ٹیکس پئیر کے پیسوں پر نازبرداریوں کے لیے ہے جبکہ پچیس کروڑ عوام وہ کاکروچ ہیں جن کو یہ نظام روز اپنے بوٹ تلے روندتا ہے۔
میرا پمز کے انتظامی سے کوئی تعلق نہیں آج میں چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کا سن کر جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوا لیکن پھر سوچا کہ وہاں بہت سی دُکھی مائیں مجھ سے بہت کچھ پوچھیں گی میرے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا صرف انکے آنسو پونچھتا رہ جاؤں گا۔۔۔ آج پہلی دفعہ مجھ میں اتنی جرات نہیں تھی کہ ان ماؤں کا سامنا کروں لہذا میں واپس آ گیا اور اپنی بے بسی پر ہاتھ ملتا رہا
🔸 میرے یونیورسٹی کے پُرانے کولیگز بتا رہے ہیں کہ ،
سرحد یونیورسٹی کے 35 سے زیادہ سٹوڈنٹس کو ہاسٹلز سے گرفتار کرکے ان پر تشدد ہو رہا ہے اور ان کے خلاف ایف آئ آرز کروا رہے ۔۔ احتجاج میں شامل لڑکیوں کو بھی یونیورسٹی سے نکالنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہے اور ان کے والدین سے رابطہ کرکے دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔
🔸 کیا یونیورسٹی میں کوئ ذمہ دار ایڈمنسٹریشن نہیں ہے جو سٹوڈنٹس کے حقوق کا تحفظ کرے ؟
🔸 سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے لئے آواز اُٹھائیں پلیز
کرنل کی بدمعاشی کی تصویریں اور ویڈیوز ہر جگہ موجود ہیں لیکن کرنل کی بیوی کو طالبعلموں نے ہراساں کیا یہ صرف عاصمہ شیرازی اور جیدے چنگڑ کی ٹویٹ میں آپ کو ملے گا
ایسا کیوں ہیں کہ جرنیلوں کرنیلوں کی حرامزدگیاں سر عام سامنے آ جاتی ہیں لیکن ان کیساتھ ہونے والی زیادتی صرف صرف عسکری ٹاؤٹس کی ٹویٹس اور ویلاگ تک محدود ہوتا ہے
26 نومبر کو PTI کارکنان کو جب شہید کیا گیا تب بھی عسکری ٹاؤٹس نے الزامات لگاۓ تھے کہ کارکنان کے پاس اسلحہ تھا لیکن کوئی ایک فوٹو ایک ویڈیو بھی نہیں دکھائی گئی جس میں اسلحہ تو درکنار کوئی غلیل بھی کسی کارکن کے ہاتھ میں ہو
@AdvSahibaRana fitte munh aisi wakalt pe... Civilian me foji pistol le k q gia...
jate he larko pe hath kis qanoon se uthaya??? goli ka chlane ki himat kese hui???
ap jese nikame Foj ki rhi sahi izat b zilat me badl rhi h??? Isko sakht saza milni chay ni to Army ki sakh kbi bahal ni ho ge
@GFarooqi Foji ne civilian area me badmashi ki h is pe civil court me case chlna chaye aur sakht saza milni vhaye Army khud koi karvai kre to wo elaida but inko ibrat bnana chaye ta k ainda Army badnam na ho ske
@HamidMirPAK meer sb agr ye sb kisi civilian ne foji ilaqe me kia hta kisi foji k sath to phr case foji adalat me jana tha ya civil me??? isko civil court me pesh kr k sakht saza deni chaye...aur ap jtni tameez se is waqie ko report kr rhe h ye attitude is idare k liy ab deserve ni krta
"جماعتِ اسلامی عوام کے جذبات اور مسائل کو چھپانے، خراب کرنے کے لیے پاکستان میں فائر وال ہے اسٹیبلشمنٹ کی۔ جن مسائل پر عوام کو باہر آنا چاہیے، اس پر جماعتِ اسلامی 150 بندے پکڑ کر باہر آ جاتی ہے اور اس مسئلے کو dilute (کمزور) کر دیتی ہے۔ کوئی بھی مسئلہ دیکھ لیں، غزہ کا، کراچی کا مسئلہ۔ دیکھ رہا تھا جماعتِ اسلامی والے کہہ رہے تھے، پانی کھول دو، پانی کھول دو۔ اس کا مطلب ہے پانی کا مسئلہ ہے اور اسے دبانا ہے۔ حافظ نعیم کو دس لاکھ لگائے گی، چل یار سو بندے لگا دے، سارا مسئلہ dilute (کمزور) ہو گیا۔ یہ پالے گئے ہیں تاکہ عوام کی صحیح بات پبلک میں سامنے نہ آئے” شبر زیدی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ہر انسان کو اپنا مقصد خود تلاش کرنا ہوتا ہے۔ اپنے دل کی آواز سنیں، کیونکہ اصل راستہ وہیں سے ملتا ہے۔ جب دل کا مقصد واضح ہو، تو دماغ خود بخود منزل کی جانب راستہ ڈھونڈ لیتا ہے۔ اپنے خوابوں پر یقین رکھیں۔ #ReleaseImranKhan
”جج آصف نے صاف پانی کرپشن اسکینڈل میں شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کو ریلیف دے دیا۔ گزشتہ ماہ نواز شریف اور مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں بری کیا تھا۔ جس طرح یہ جج آصف شریف خاندان پر نوازشات کر رہے ہیں بڑے ہو کر جسٹس سرفراز ڈوگر ضرور لگیں گے، ہو سکتا ہے جسٹس امین الدین ہی لگ جائیں۔ عوامی ردعمل پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے، مگر یہاں کرپٹ کو کرپٹ کہا جائے تو اسے بدتمیز قرار دیا جاتا ہے۔ کرپٹ کا کرپشن کرنا ٹھیک ہے مگر اسے کرپٹ کہا جائے تو یہ بدتمیزی ہو جائے گا” @SHABAZGIL
سوال : طاہر القادری بھی
انقلاب کا نعرہ لیکر آئے تھے
لیکن آج وہ کینیڈا جیسے ٹھنڈے
ملک میں بیٹھے عمر کا
آخری حصہ انجوائے کر رہے
ہیں ،
عمران خان نے ایسا
کیوں نہیں کیا، ؟
انہوں نے نظام سے ٹکر کیوں لی؟
جواب:
اس میں طاہر القادری کا
کو کوئی قصور نہیں ،
وہ ایک حقیقت پسند شخصیت
ہیں ۔۔
انہیں دراصل شروع سے ہی بات
سمجھ میں آ گئی تھی کہ میں
اپنی اوقات سے بڑا پنگا لے بیٹھا
ہوں اور جو پاکستان کا
سیاسی، عدالتی، عسکری اور
انتظامی نظام ہے ۔۔
اس کو تبدیل کرنا !
میرے بس کی بات نہیں ہے ۔۔
اور اسی حقیقت کو
سمجھنے کے بعد وہ چپ کر کے
ٹھنڈے ملک روانہ ہو گئے ۔
جبکہ عمران خان
ایک دیوانہ ہے، دیوانے
حقیقت پسندیوں
اور مصلحتوں کو نہیں مانتے ۔۔
دیوانے اپنی حقیقت
خود لکھتے ہیں۔
دنیا کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں
کبھی کسی حقیقت پسند نے دنیا
تبدیل نہیں کی،
ہمیشہ خواب دیکھنے والے،
آئیڈیلسٹ اور دیوانے ہی تاریخ
کا دھارا موڑتے ہیں
اور عمران خان وہی خوابوں کا
سوداگر ہے۔
اس نے تنہا اور اکیلے ایک ایسے
نظام سے ٹکر لی ہے،
اور اس کے در و دیوار ہلا کر
رکھ دیے ہیں جس کی
بنیادوں میں لاکھوں معصوموں کا
خون جما ہوا ہے۔
ایک اکیلے شخص نے دجال کی
پوری فورس کو نتھ ڈال کر
رکھی ہے
اور یہ صرف عمران خان ہی
کر سکتا تھا ۔۔۔۔۔
طاہر القادری جیسے پچاس اور بھی
پیدا ہو جائیں تو
اس کا عشر عشیر بھی نہیں کر سکتے۔۔۔۔!!
آج بھی اگر ڈپلومیسی، ڈپلومیٹس کے حوالے کردیں، معیشت، اکنامسٹ کے حوالے کردیں، سیاست سیاستدانوں کے حوالے کر دیں، بات چیت قبائلی بڑوں اور سیاستدانوں کے حوالے کر دیں اور اپنے کام پر توجہ مرکوز کریں، اگر 6 ماہ میں سب ٹھیک نہ ہو جائے تو آپ کہیے گا، جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat
عمران خان کا دفاع کرنے والوں پر سورج غروب نہیں ہوتا
——————
عمران خان کے مخالفین اس کے خلاف چند گھنٹے زھر اگلتے ہیں تو گوادر سے گلگت تک سوشل میڈیا پر اس سے محبت کرنے والے دفاع کا پرچم تھام لیتے ہیں ، پھر اس پرچم کا سفر سورج کے ساتھ شروع ہوجاتا ہے ، مشرق وسطی کے پاکستانی آتے ہیں ، پھر یورپ کے پروانے شامل ہو جاتے ہیں ، اتنے میں بحر اوقیانوس کے پار امریکہ اور کینیڈا میں صبح ہوجاتی ہےاور وہاں دفاع شروع ہوجاتا ہے ، رات ہوتے ہی یہ پرچم اور مشعل بحر الکاہل عبور کرتی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں دفاع کا حق ادا کرتی سورج کے ساتھ سفر کرتی واپس پاکستان آپہنچتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اربوں روپے خرچ کرکے ، تنخواہ دار لوگوں سے میڈیا اور سوشل میڈیا سے اس کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا
فوج کے ترجمان کیمروں کے سامنے آ کر اعلان کرتا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان اب اپنے خاندان سے نہیں مل سکتے۔ نہ کوئی جج، نہ کوئی منتخب نمائندہ — بلکہ ایک وردی میں ملبوس جنرل یہ بتا رہا ہے کہ پاکستان کا مقبول ترین رہنما مکمل تنہائی میں ہی رہے گا۔ اگر آپ کو ثبوت چاہیے تھا کہ پاکستان اب ایک فعال جمہوریت نہیں رہا، تو یہی ثبوت کافی ہے: فوج اب یہ ظاہر کرنے کی بھی زحمت نہیں کرتی کہ فیصلے سویلین حکومت کرتی ہے۔ میریو نوفل
@MarioNawfal #ReleaseSohrabBarkat
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں