@Matiullahjan919 یہ لوگ گھٹیا پن ہی کرسکتے تھے جو انہوں نے کیا کیونکہ صحافت تو ان کے بس کی بات نہیں ۔
صحافت میں اگر کوئی سب سے بڑا استاد ہوتا تو مطیع اللّٰہ جان اس کا بھی استاد ہوتا۔
Stay strong @Matiullahjan919
@yourswordsmith کوئی غریب بلوچ اپنا حق بھی مانگ لے تو اٹھا کر غائب کر دیتے ہیں اور دوسری طرف چیکو جیسوں سے بیزتی کرانے میں بھی کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔