طاہر اشرفی صاحب کس فوج کی بات کر رھے ھیں ۔۔ھماری فوج تو غیر سیاسی ھے ان کا تو عمران خان کی حکومت گرانے میں کوی کردار تھا ھی نہیں ۔۔کسقدر جھوٹے اور مکار ھیں طاھر اشرفی صاحب ۔۔شرم کریں دروغ گوئی سے پرھیز کریں
Oscar-winning Spanish actor Javier Bardem joined me & Zeteo for an exclusive post-World Cup final chat about Spain's victory over Argentina, whether the game was a proxy for Palestine vs Israel, Trump's antics at the final, the Iran war, movies, & more.
https://t.co/uSNN2X6KyX
If you needed more evidence this is an influencer administration here’s the FBI director posting a dramatic promo video of him hopping out of private jets and signing autographs to honor his own role in the World Cup
مولانا فضل الرحمن کوئی مجاہد نہیں ہے، اسے ملٹری جنرلز سے کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ ملٹری جنرلز ہی کی گیم کھیل رہا ہے
جاوید ہاشمی نے مولانا کی تقریر پر بیان دیا تو اس کے گھر کے اندر پولیس گھس گئی جبکہ مولانا کو نوٹس بھی نہیں آیا، ڈاکٹر شہباز گل
نورین نیازی کو نوٹس بھیج دیا ، اب کیا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنے گا؟ یہ دوہرا معیار ہمیشہ نامنظور رہے گا۔ یہ منافقت ریجیکٹڈ ہے عوام کی طرف سے۔
🚨ڈاکٹر شہباز گل کا خوفناک انکشاف
8 جولائی کو 250 فوجیوں کا قافلہ بلوچستان سے روانہ ہوا جن پر حملہ ہوگیا، حملہ اتنا خوفناک تھا کہ 106 فوجی شہید ہو گئے جبکہ 14 فوجی بعد میں ہسپتال جا کر شہید ہو گئے
لیکن افسوس کہ شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کی بجائے ان کی خبر مکمل چھپا لی گئی
جب آپ کسی بزرگ خاتون کو ان کے بالوں سے پکر کر گرائیں گے اور پھر سڑک پر گھسیٹں گے تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ وہ آپ کے قصیدے پڑھیں گی؟ ان کے بیٹے کو ملیٹیری قید میں ڈالا، بھائی کو تنہائی میں رکھا ہےبغیر کوئی جائز کیس کے، ان کی ایک آنکھ کی بینائی لے لی، عوام کا مینڈیٹ چرایا، اور جو لوگ احتجاج کرنے نکلے، ان کو گولی مار کر شہید کیا ۔۔ یہ ہیں وہ ریڈ لائنز جو آپ روز کراس کرتے ہیں۔ اس وقت پوری قوم کو آپ کی نیت پر شک ہے کیونکہ آپ نے حق مانگنے کہ سارے دروازے بند کیے ہوئے ہیں-
اور جب اتنا ظلم کریں گے تو کبھی غلطی سے آپ کو کامیابی مل بھی گئی تو قوم آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہوگی کیونکہ آپ قوم کے ساتھ نہیں کھڑے-
ضد اور انا میں ظلم کرنے کے کچھ نقصانات ہوتے ہیں۔ قوم پیچھے نہیں کھڑی ہوتی۔ ان کو سڑکوں پر آنے سے روک سکتے ہیں آپ گولی سے ڈرا کر، مگر دلوں سے عمران خان کو نہیں نکال سکتے نہ ہی اپنے لیے کوئی اچھے جزبات پیدا کر سکتے ہیں۔
اللہ توبہ کا موقعہ دیتا ہے، اس وقت اللہ سے اور عوام سے معافی مانگنے کا وقت ہے تمام ظالموں کا۔ نفرتیں اور بڑھانے سے (اور ہر صوبے میں بڑھانے سے) پاکستان کا بہت نقصان ہوگا۔ یہ ملک اور اس کی عوام ہیں تو سب کچھ ہے، جب عوام بے دل ہوجائے اور ملک سے باہر جانے کے موقعے ڈھونڈ رہی ہو تو وہ ملک نہیں، محض ایک پلاٹ ہے اور جس پلاٹ میں لوگ نہیں رہنا چاہتے، اس کی قدر نیچے جاتی رہتی ہے، یہ بات آپ شاید ہم سے بھی بہتر سمجھتے ہیں۔
پاکستان کو نقصان پہنچانا بند کریں اور عدالتیں آزاد کریں۔ انصاف ہوگا ملک میں تو برکت آئے گی۔ اس کے علاوہ کوئی حل ہوتا تو چار سالوں میں مل چکا ہوتا۔