@mohsinfarooqmeo@jokkeerrr2 قانون سرف غریبوں کو زندہ درگور کرنے کے لئے ہے تجھے بھی پتا ہے مگر تیری کھوپڑی میں یہ بات آئے گی نہیں جب تک تجھ ہے بیتے گی ۔
اللّٰہ کرے تجھے ان حالات سے گزرنا پڑے اور تیرے ساتھ بھی قانون ایسا ہی کرے اور تو چیخے پر کوئی سنے نا
مدرسہ طلباء زیادتی کیس
راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی جھوٹے کیس میں مفتی شاہنواز کو باعزت بری کر دیا گیا جنھوں نے روتے ہوئے عدالت کے باہر سجدہ شکر ادا کیا !!
مشہور کیس مفتی صاحب نے اپنے آپ کو وڈیو کے ذریعے صفائی دی میڈیکل کےلیے پیش کیا لیکن کسی نے نہیں مانا بیگم کی وڈیو بھی سامنے آٸی تھی کہ میرے شوہر پاک ہیں بے گناہ ہیں لیکن لوگ باٸیکاٹ کرتے رھے میڈیا بھی علماء کی پگڑی اچھالنے میں سرگرم رہا لیکن اب میڈیا بھی خاموش ہے سوشل میڈیا بھی خاموش
@mujahidd1947@Irumwarraichh Kahan Sy aaty hain tumhary jaisy loog.
O Bhai Jo jesa kar raha usy karny do uski Niat Kya Hy jaany bagher apna LuCh nhn Tunty.
Teri dukan Hogi to Matlab ye nhn to sab ko sikhata phiry L...y apna kaam kar nhn pasand to aagy scrol kardy
"ایک اُلو کی ایک طوطے کے ساتھ بڑی یاری تھی، ایک روز اُلو طوطے کے ہاں مہمان ہوا۔ طوطے نے اس کی آمد پر بڑی خوشی کا اظہار کیا، لیکن کھانے کو نہ پوچھا۔ اُلو کافی دیر تک صبر سے کام لیتا رہا۔ بالآخر اس نے تمام آداب بالائے طاق رکھے اور کئی بار کہا: 'مجھے سخت بھوک لگی ہے، کھانا کھلاؤ۔' طوطا کبھی اڈاری مار کر، کبھی کسی درخت سے مینا سے گپ شپ کرتا، کبھی چڑیا سے باتیں کرتا، کبھی کوے سے محو گفتگو ہوتا۔ اُلو نے تنگ آ کر کہا کہ 'تم اگر مجھے روٹی نہیں کھلا سکتے تو میں چلتا ہوں۔' یہ سن کر طوطے نے ایک چوتھے درخت کی طرف اڈاری مارنے کے لیے اپنے پر پھیلائے اور اُلو کو خفگی سے دیکھتے ہوئے کہا: 'ارے اُلو! میری خارجہ پالیسی دیکھو، روٹی پر لعنت بھیجو'-" ۔ عطاء الحق قاسمی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
شوہر امام مسجد ھے اُنکو نوکری سے نکال دیا گیا شوہر نے مجھے گھر سے نکال دیا کیونکہ رہنے کے لیے گھر نہیں ھے بچی ہر وقت باپ کو یاد کرتی ھے بچی سمیت دریائے راوی میں چھلانگ لگانے آئی سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چھلانگ لگانے سے روک لیا
حکومت کو چاہیے ان کے شوہر کا امام مسجد والا وظیفہ لگائے تاکہ معصوم بچی اپنے باپ کے پاس رہے