حیدرآباد میں اپنے اپنے بھانجے پینتیس سالہ فیضان کی نماز جنازہ ادا کی۔
فیضان ٹرانسفارمر پھٹنے سے کھولتے تیل سے جھلس کر جاں بحق ہو گیا ۔ یہ ان حکام کی طرف سے کیا گیا قتل ہے جو ان تنصیبات میں کرپشن کرتے ہیں اور یہ کرپشن بے گناہوں کی جان لیتی ہے
ایمرجنسی صرف کے پی میں نہیں ، قومی سطح پر ہو ، نگران حکومت تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی ممکن بنائے اور صاف انتخابات کی طرف راستہ۔
صرف کے پی میں ایمرجنسی ایسی تباہی اور بربادی لائے گی جہاں سے واپسی ممکن نہیں ہو گی۔
یہ حقیقت ہے کہ ٹی وی چینلز میں تنخواہیں کم ہیں اور اسلام آباد کے خرچے زیادہ ہیں لیکن ہمارے کچھ سینیئر صحافی چند پیسوں کی خاطر جس بے حیائی پر اتر چکے ہیں، ایسے تو شاید جسم فروش طوائفیں بھی نہیں کرتیں، انکے بھی کچھ اصول اور ضا��طے ہوتے ہونگے۔ یہ تو بالکل ہی پاگل ہوگئے ہیں۔ یہی لوگ دراصل قومی سلامتی کے لیے اصل خطرہ ہیں، پیسوں کی لالچ میں یہ جس حد تک گِر چکے ہیں، کیا بعید ہے کہ کل کو کوئی دشمن ملک ایجنسی انکو پیسے دے کر کچھ بھی کروا لے۔
ھمارا علاقہ ایک ھے۔ ھم ایک دوسرے کے سیاسی مخالف ھیں لیکن اب ان کے ساتھ جو ھو رہا ھے یہ ظ��م ھے۔ میں اور میرا خاندان اس کی بھرپور مزمت کرتے ھیں یہ ساست نہی ھے۔
یہ پاکستان کا اصل سرمایہ ہے۔ قوم کی حوصلہ مند بیٹی، سب کا فخر اور سب کے لیے روشن مثال۔
وہ تمام افسران بھی تعریف کے لائق ہیں جنہوں نے اس بیٹی پر بہادری سے اعتماد کیا۔ ایسا انتخاب ثبوت ہے کہ ابھی سب کچھ ختم نہیں ہوا۔
پروردگار اس پر رحمتوں کا سایہ رکھے، آمین
اپنے مخالفوں کی عورتوں کو گھر والوں کو ملازموں کو بچوں کو گرفتار کرنا- آدھی رات کو گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنا بچوں کے سامنے حراساں کرنا ایک new norm بن گیا ہے-
دوسری سیاسی جماعتیں جو یہ سب دیکھ کر بھی آج خاموش ہیں اُن سے سوال بنتا ہے- شہزاد اقبال
@ShahzadIqbalGEO
Full link https://t.co/LvhMXme5sY
@IramZahraPTI@ahmedalikhan01 اویس کے پاس بھی اوپرچونٹی تھی کہ آج باہر آرام سے بیٹھا ہوتا، کبھی وہاں سے اذانوں کی کمپین چلاتا اور کبھی یہاں بیٹھے لوگوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹتا۔ ایسے لوگوں کو اگنور کر کے آگے بڑھیں۔ اویس کو ان جیسوں کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔
نعیم بھائی کل ہم تین لوگ تھے جوعلیمہ خان کے گھر کے باہر گئے۔۔۔رات ۹ بجے میں نے ماریہ خان اور ایک اور کو وہاں سے ریسکیو کیا۔۔۔پچھلے 3 سال ساڑھے تین سال سے انصاف لائر فورم پورے پنجاب سے غائب ہے۔ سوائے لاہور بار لاہور ہائی کورٹ بار اور پنجاب بار کے الیکشن کی ایکٹیوٹی کرنےکے، نو مئی جیسے مقدمات اور تحریک انصاف کے مقدمات میں زیرو فیصد پرفارمنس ہے
کل سارا دن تماشہ لگا رہا کیا یہ سو دو سو وکلا وہاں نہیں جا ��کتے تھے ؟؟
یہ عدالتوں میں کیس نہیں لڑ سکتے نہ لڑیں مگر کم از کم یہ وہاں جا کے کھڑے تو ہو سکتے تھے۔
جب عمران خان تھا تو دو دو چار چار سو وکیل شام کو ا جاتے تھے میٹنگ میں ۔۔۔ جب الیکشن لڑنا ہو تو قیدی نمبر اٹھ 804کے نام پہ 10 10 ہزار ووٹ پڑ جاتا ہے ان کو۔۔۔۔ مگر جب قیدی 804 کے گھر والوں کو ضرورت ہو تو 10 وکیل بھی نہیں آتے۔ ۔۔کیوں
پنجاب میں 90 دن کے اندر الیکشنز کرانے کا فیصلہ متنازع بنا کر موجودہ مسلط نظام کی پہلی اینٹ رکھنے والے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے بھاشن اب کچھ زیادہ کیوٹ نظر نہیں آتے۔
https://t.co/xRJhrQY6RB
یہ کنٹینرز اسلام آباد میں بہت سارے بڑے بڑوں کی روزی روٹی کا زریعہ بن چکے ہیں۔ یہ اب اسلام آباد کی سیکورٹی سے زیادہ ایک پرافٹ ایبل بزنس ہے۔ روزانہ لاکھوں کا کرایہ اور اس میں کون کون اپنی چونچ گیلی کررہا ہے۔ ورنہ ستائیس ستمبر کی پی ٹی آئی کی کال سے پورے دس دن پہلے سولہ ستمبر کو کون اسلام آباد کی سڑکوں کو کنٹینرز سے بھر دیتا ہے۔ ؟ یہ دس دن سڑکوں پر کیا کریں گے؟ ۔۔ ان کا لمبا کرایہ کروڑں میں ہی بنے گا۔ لمبا مال اور لمبا کھیل جارہا ہے۔ ویسے کچھ عل�� ہے ان کی سپلائی کا ٹھیکا کس کے پاس ہے؟
ماشاء اللہ ۔ اگلوں نے کنٹٹرینز کو بھی نہیں بخشا۔۔ 🤓😎
@KhawajaMAsif @ICT_Police @CMShehbaz @RajakhurramNA48 @
جوئے کی کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر مافیا نے محمد رضوان کے خلاف سازش کرکے انکو جوئے کی تحقیقات میں نوٹسز بھجوائے۔ اب بہادر محمد ر��وان نے اس معاملے پر تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رجوع کرکے مافیا کو بڑا چیلنج دیا ہے۔ یہ اب جھوٹے الزامات عالمی سطح پر ثابت کریں یا محمد رضوان سے معافی مانگیں۔ ظالموں نے ایک انتہائی نیک اور شریف انسان کی ذلیل کرنے کی ناپاک کوشش کی ہے، اللہ ان بدبختوں کو رسوا ضرور کرے گا۔
These buffoons can’t help making blunder after after blunder. According to this logic, neither my mother, nor her parents are Jewish… Incredible levels of stupidity.
تو کیا اب میں رکشے اور چنگچی پر بیٹھ کر لندن جاتی،کیا اب میں رکشے اور چنگچی پر آیا جایا کروں۔۔مریم نواز
ویسے آپ سب سواریاں تو رکشوں اور چنگچی کی ہی ہو،یہ تو ہم��رے برے نصیب کہ آپ گلف سٹریم جہازوں میں پھر رہے اور ہم رکشوں اور چنگچیوں میں،بجائے اس کے کہ سرکاری جہاز کو ذاتی استعمال کرنے پر رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر آپ قوم سے معافی مانگتیں آپ اُلٹا ہمیں ٹکے ٹکے کی باتیں سنا رہی ہیں۔۔
ابھی مارشل لا پلس ہے مارشل لا لگ جاتا تو بہت اچھا ہوتا۔جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کی ا��نی پروموشن، تنخواہوں اور پنشن پہ آتی ہے تو انکا ضمیر جاگ جاتا ہے، یہی جج تھے جنھوں نے نظریہ ضرورت کے تحت کندھا دیا۔انہیں ججوں کی وجہ سے ہم یہ سب بھگت رہے ہیں قوم انکو یاد رکھے گی، جنید اکبر
یہ ظلم بھی جابروں کے حصے تھا کہ میلاد کی محفل سجانے پر عمران خان کے ایک سپورٹر کو زندہ جلا دیا۔ شہادت مبارک ہو اشتیاق بھائی۔ اللہ آپکے بچوں کا نگہبان ہو 🤲
دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر غائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے
کراچی اور اندرون سندھ کی سیاست مخاصمانہ ہے۔ کراچی نےہمیں 2013میں 1سیٹ دی، 2018میں 17 سیٹیں دی، 2024میں ہم کراچی سے20 سیٹوں کےدعوےدارہیں۔ اندرون سندھ سےرزلٹ صفر۔ ��م پرائےپھڈےمیں کود کرایک طرف زرداری کوبچانےکاسبب بن رہے، دوسری طرف کراچی کوایم کیوایم کی گودمیں پھینک رہے۔ ساتھ اپنی ناک تڑوارہے۔
Even if we can keep our mouths shut for a brief period, it will help IK alot. Seems like we are on a mission to save zardari at the expense of IK.
Nothing our elders are doing makes sense.