آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
نورین خان کی گفتگو 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
“میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا!!
قانون کی حکمرانی میری تحریک کا مرکزی مقصد ہے، جس سے ہم جنگل کا قانون ختم کریں گے-
جب سیاسی جماعت پر تمام دروازے بند کر دئیے جائیں ان پر ظلم کیا جائے، عدلیہ آزاد نہ ہو تب ان کے پاس سوائے پر امن احتجاج کے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچتا۔
میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا-
پارٹی کے تمام لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ میں سے کوئی بھی “الیکٹیبل” نہیں ہے۔ آپ سب نظریے کے زور پر جیت کر آئے ہیں۔ مجھے سب کے بارے میں معلوم ہے کہ کون وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہا ہے، جو پارٹی احکامات پر عمل پیرا نہیں ہو گا اس کی جماعت میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔ مجھے جب بھی موقع ملا پارٹی انتخابات کرواؤں گا۔ پارٹی میں الیکشن کروانا ناگزیر ہے تاکہ ورکرز اوپر آ سکیں۔
نو مئی صرف آدھے گھنٹے کا کیس ہے۔ اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج چرانے والے ہی اصل ذمہ دار ہیں اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کیا تھا تو CCTV فوٹیجز سامنے لے آئیں۔
پولی گرافک ٹیسٹ تو شہباز شریف کا ہونا چاہیئے اور اس سے پوچھنا چاہئیے کہ وہ فارم 47 سے آیا ہے یا 45 سے۔
میں پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، جس کے لیے جیل میں علیحدہ کیٹیگری ہوتی ہے لیکن مجھے جیل میں عام قیدیوں والی سہولیات بھی نہیں دی گئیں- مجھے جیل کے جس سیل میں 22 ماہ سے قید کیا ہوا ہے وہ ایک “چکی” ہے۔ اسی ملک میں چوروں کو وی وی آئی پی سیل میں رکھا گیا جو کسی “سویٹ”سے کم نہیں تھے۔
یہاں جنگل کا قانون نافذ ہے اور ایک کرنل کے کہنے پر تمام عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے جاتے ہیں- میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میری بہنوں کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا۔ میری کتابوں سے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ ڈھائی ماہ سے مجھ تک کوئی کتاب نہیں پہنچنے دی گئی، صرف وہی کتابیں دی جاتی ہیں جو پہلے ہی پڑھ چکا ہوں- میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں لیکن میری جماعت کے لوگوں کو مجھ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی حالانکہ ان کے پاس عدالتی احکامات موجود ہوتے ہیں-
صرف مجھے اذیت دینے کے لیے میری اہلیہ کو سزائیں سنائی گئیں اس سے زیادہ گھٹیا پن کیا ہو سکتا ہے۔ ایک ہفتے میں میری اہل خانہ یا وکلاء سے صرف 30 منٹ کی ملاقات کروائی جاتی ہے۔ میری اہلیہ پر صرف سہولت کاری کا جھوٹا الزام تھا جو ثابت بھی نہیں ہو سکا۔
کل ہائی کورٹ کے باہر ہونے والے احتجاج میں تمام اپوزیشن اراکین لازمی شرکت کریں۔چھبیسیوں ترمیم کے بعد عدلیہ بلکل مفلوج اور بےاثر ہو چکی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بارہا وعدے کرنے کے باوجود بھی ہمارے کیسز نہیں لگا رہا-
سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل کے حق میں فیصلہ دے کر اپنے ہی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کر دیا ہے-
بھارت کے جواب میں ہماری فورسز خصوصاً پاک فضائیہ نے زبردست جواب دیا ہے اور پوری قوم نے بھی ساتھ دیا۔ میں جیل میں مقید ہوں مگر یہاں بھی لوگوں نے پاکستان کے جواب پر خوشی منائی۔”
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی دوران ٹرائل کارکنان، وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو اور سوالات کے جوابات
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
ہم تینوں بہنیں آج گیٹ تک پہنچ گئی تھیں۔ ہمیں وہاں دیکھ کر پولیس کی حالت خراب تھی۔ وہ ہاتھ جوڑ رہے تھے کہ آپ پیچھے آ جائیں۔ شاید ان کی نوکریوں کا مسئلہ ہو۔
پولیس والوں کے کہنے پر ہم پیچھے آ گئے تاکہ ان کی نوکریاں خطرے میں نہ پڑیں۔
یہ بوکھلاہٹ میں ہیں کہ دنیا کے سامنے ان کا امیج خراب نہ ہو۔ وہ دکھانا چاہتے ہیں کہ حالات اچھے ہیں۔ ہمارے سامنے پولیس والوں نے آج وکلاء کو اٹھا کر قیدی وین میں ڈال دیا، جو بعد میں چھوڑ بھی دیا۔
ساری دنیا جانتی ہے کہ انہوں نے عمران خان کا مینڈیٹ چُرا کے حکومت بنائی ہے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
جن کو خان صاحب کی بہنوں کی ...ان کی فیملی کی تکلیف ہے ان کو تکلیف ہوتی رہے ۔۔۔ہم خان صاحب کے ساتھ خان صاحب کی فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔ یہ پارٹی عمران خان اور عوام کی ہے
اور عوام خان اور خان کی فیملی کے ساتھ ہے
#WeStandWithAleemaKhan#WeStandWithKhansFamily
Recorded this video last winter long before 9th May.
And not surprisingly, everything since then has been going according to this script I mentioned in the video.
Will be exposing the conspiracy at 9:45 PM in my address tonight.
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
Today marks one year to horrific state-sanctioned murder of our innocent supporter Zille Shah (Ali Bilal), who was brutally killed for exercising his right to peaceful protest.
Despite his autopsy showing brutal torture on 26 different parts of his body including his skull, lungs and his private parts, the case hasn’t been investigated, and the culprits remain at large— showing the plight of our justice system.
We, once again, demand a transparent probe into this horrific killing.
ستر ہزار عہدیداران ہیں PTI میں ، وہ باہر نکلیں خان باہر آجائے گا۔
Exactly
سینکڑوں ورکرز شہید کروا لیے بس ایک بار چند لیڈر یا عہدیداران شہادت کا درجہ پائیں دیکھیں حقیقی آزادی ملتی۔
یہ لیڈر پارٹی میں خود کو جرنیل سمجھے بیٹھے ہیں۔سب کچھ سپاہی مطلب ورکر کرے یہ مزے۔😑
یہ ان سب کیلئے شٹ اپ کال ہے
جو کہتے ہیں کہ
میں چیئر مین ہوں
میری کارکردگی سے خان مطمئن ہیں
جو کارکنوں کو پکڑوا کر غائب ہو جاتے ہیں
علیمہ خان نے بہت صبر کے بعد بالآخر سب کی کھٹیا کھڑی کر دی
استحکام پارٹی میں لوگ شامل کروائے اس کا ایک گھریلو جلسہ بھی ہوا جس میں صرف گھیر کر لائے گئے ممبران تھے اور پھر ٹھس
اقرار کی بیقرار پارٹی بنی تو اس بیچاری کا تو وہ بھی نہیں ہونا ۔ اسے تو کوئی سیریس ہی نہیں لیتا
کمپنی نے جلدبازی میں سارے نسخے ضائع کر اپنے پاس کچھ چھوڑا ہی نہیں