ہم پہلے پیدا کرنے کےڈالر لیتےہیں،
پھر انکو مارنے کےڈالر لیتےہیں
اور جب ڈالر کم پڑ جائیں تو قرضے کے نام پر سیاست دانوں کا منہ آگے کرکےمزید ڈالر لیتے ہیں،
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him.
What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him?
What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?
تاریخ دیکھ لیں،یہ قریب دو سال پہلے کا واقعہ ہے جو لکھ چکا ہوں، تفصیل کے سکرین شاٹس لگا دئیے ہیں۔دہرانے کی ضرورت نہیں۔
میں کسی حلقے کے عوام کا نمائندہ نہیں،قوم کا ٹھیکیدار نہیں،سرکار میں نہیں، میرا پڑھا لکھا ہونا یا نہ ہونا یا میرے والد کا نام لے کر طعنہ زنی سے حقیقت نہیں بدلے گی۔
درجہ چہارم کے ایک سرکاری ملازم کے بیٹے نے لاہور کے فارن آفس سے اپنی اسناد کی تصدیق کروانی ہے ، دفتر کے باہر ایجنٹ 7دنوں تک تصدیق کروانے کا 43ہزار روپے مانگ رہا ہے ، شاید اسی لئے فارن آفس والے سیدھے طریقے سے لوگوں کے کاغذات کی تصدیق نہیں کرتے تاکہ ایجنٹ نیٹ ورک شاد و آباد رہے
Visible front sides of Pedestrian bridges and overhead bridges can be fitted with bigger LCDs for advertising can lead to a increase in revenue and beauty
ڈیجیٹل چالان نادہندگان کے خلاف بڑا فیصلہ
لاہور: سی ٹی او لاہور نے ای چالاننگ طرز پر ڈیجیٹل چالانز کی ریکوری کے لیے متعلقہ حکام کو مراسلہ لکھ دیا۔
اسی طرح پاسپورٹ کے اجرا اور تجدید کو بھی ای چالان اور ڈیجیٹل چالان کی کلیئرنس سے مشروط کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
گجرات کے وزیراعلی۔ وزیراعظم۔ وزیر۔ بیروکریٹ۔ تین تین دفعہ سیورج کے پیسے لگ چکے ھیں۔ پانی نہی تو وہ پیسے ھی بتا دیں کہ آج تک کتنے خرچ ھوے ھیں۔ ورنہ وفاق کو ضلع گجرات دے دیں۔
ارے واہ میں نے اتنے مہنگے جوڑے دے دئیے،یہ چلاکیاں کہیں اور چلانا،ایک طرف یہ کہہ رہا ہے ہوسکتا ہے سچ ناہو،دوسری طرف چسکا لینے کے لئے شئیر کردیا کیونکہ اس دوسرے یو ٹیومر جو اچھا ہے ملک میں ہی ہے اس نے ٹویٹ کردی ہے تو میں کہیوں پیچھے رہوں،آپ لوگوں کو عدالت کا محبت نامہ بھجوارہی ہوں،اپنی سورس اور انکی بیٹی سے کہیے گا رسید ساتھ ضرور لائیں 80 لاکھ کی،مزا آئے گا 💃💃
چلو اسی بہانے قابو تو آئیں گے نا
الحمداللہ
لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے مسٹر جسٹس خالد اسحاق نے ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے میرےخلاف NCCIA ملتان کی طرف سے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ صاحب کی درخواست پر جاری کارروائی مکمل طور پر روکتے ہوئے اس درخواست کو بادی النظر میں NCCIA ملتان کی علاقائی حدود سے تجاوز قرار دیا ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت 12 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ درخواست گزار صحافی (عمران شفقت )کل بروز 4 اگست کو اپنا تحریری جواب بذریعہ وکیل NCCIA ملتان میں لازمی جمع کرائیں۔
@miandawoodadv
“ مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا”
ایک ویلاگ اس حکومت کو بھی ناگوار گزرا ہے ، اس ویلاگ میں وفاقی کابینہ کے دو غیر سیاسی ارکان اور وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز کے بارے میں اسلام آباد میں ہونے والی باتوں کا ذکر تھا ۔ اللہ کی شان دیکھئے کہ بقول نصرت جاوید صاحب دو ٹکے کے رپورٹر کے خلاف وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ خود مدعی بن گئے ہیں۔
@TararAttaullah
اب اسے کیا کہو گے؟؟
اردو میڈیا؟؟
گٹکا خور ؟؟
الطافی؟؟
جماعتی؟؟
یہ ایک نیوٹرل اوپینئن ہے۔ سارے پیڈ سوشل میڈیا جہالے آکر اسے کیسے ڈیفنڈ کریں گے۔
ہمت ہے تو اس کا ترجمہ کردو!
شرمندہ ہونا تو سیکھا نہیں ہے۔
البتہ کراچی کے لوگ بڑے نفیس، مہذب اور مہمان نواز ہیں۔
وہ تو ہیں الحمد للہ۔
Source: X
https://t.co/i2as7r27kX
@RanaSikandarH
Are we following such..??
This ie the right time to scale up our education sector for generations to come
She is uploading such videos just to burn someone I guess, and he know it well, btw she is looking awesome ❤️🩹😂 ❤️🔥 ❤️🔥
PoV: Me with my Future Hubby 😉
#MominaIqbal
@PakPMO@IslamabadCCI@APTMAofficial
Any pakistani mfg supplying them..???
If not, isn't it a opportunity to contact Uniqlo
@UNIQLO_JP
Can Uniqlo overtake the world's biggest fashion brands? | FT #shorts https://t.co/xEZEg3mx5U
شہباز شریف سے پرسوں ملاقات ہوئی تو اس نے بڑی بے ایمانی کی ہے، بے شرمی کی ہے، یہ اتنے کم ظرف ہیں کہ آپ اس بات سے اندازہ لگا لو کہ ہماری ویڈیو بنی تو میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا تھا اور شہباز شریف ہاتھ جوڑ کر تو جب ہم نکلنے لگے تو شہباز شریف کر یاد آیا تو اس نے دوبارہ ویڈیو بنوائی اور اب کی بار ٹانگ پر ٹانگ رکھی،
اتنی گھٹیا اور چھوٹے ظرف کے یہ مالک ہیں، سہیل آفریدی
جس طرح پراپرٹی آرڈیننس کے ذریعے الگ ٹربیونل بنائے جا رہے ہیں
اسی طرح ہتک عزت کے معاملات کو بھی منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے ایسے ہی آرڈیننس کی ضرورت ہے
آخر کب تک ایسے لونڈے لپاڑے جو منہ میں آئی بکتے رہیں گے
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN
ویلاگر ارشاد بھٹی کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب سے متعلق اپنے وی لاگ (Vlog) میں لگائے گئے الزامات یکسر بے بنیاد، من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔
عوام کو گمراہ کرنے اور بغیر تصدیق کے من گھڑت افواہیں پھیلانا قانوناً جرم ہے۔ پاکستان کے پیکا ایکٹ (**PECA**) اور قانونِ ہتکِ عزت (Defamation Law)** کے تحت کسی بھی شہری یا سرکاری عہدیدار کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے جعلی خبریں پھیلانا اور بغیر ثبوت الزامات لگانا قانوناً جرم ہے۔ مرتکب شخص سخت سزا اور بھاری جرمانے کا سامنا کرتا ہے۔
حکومتِ پنجاب اس پروپیگنڈے کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ ارشاد بھٹی کو اب اپنے وی لاگ میں کیے گئے دعووں اور الزامات کو عدالت میں ثابت کرنا ہوگا، جس کے لیے حکومتِ پنجاب قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
#PunjabGovernment #FactCheck #RuleOfLaw
@IrshadBhatti336
#JUST#IN
Syed Ali Musa Gilani, the MNA and son of Chairman Senate Pakistan Syed Yousaf Raza Gilani, denied that he was deported by UAE Immigration Authorities rather than he had flown back to Pakistan after completing his scheduled trip. As an evidence, he posted his picture taken somewhere in Dubai sans date and time.
Earlier, SAMG had requested NCCIA to initiate legal action against me besides tagging his rebuttal to Interior Minister of Pakistan, UAE authorities and FIA.
بریک اپ کے بعد اگر کوئی مرد یہ شکایت کرے کہ “میں نے اس پر اتنے پیسے خرچ کیے تھے” تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہ رشتہ تھا یا کسی قسم کی سرمایہ کاری؟
کوئی بھی عورت کسی کی ملکیت نہیں ہوتی کہ صرف مالی اخراجات کی بنیاد پر وہ کسی کی مقروض سمجھی جائے۔
اور جو شخص “نہیں” سننے کے بعد بھی یہ قبول نہ کرے کہ رشتہ ختم ہو چکا ہے، وہ صرف ایک ریڈ فلیگ نہیں بلکہ ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔
دنیا بھر میں جب ایک فرد یہ کہہ دے کہ “It’s over” تو اس فیصلے کا احترام کیا جاتا ہے
لہٰذا بہتر یہی ہے کہ آگے بڑھا جائے اور اس غیر مناسب رویے کو ترک کیا جائے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ اصل مسئلہ بریک اپ نہیں بلکہ انا اور دوسروں پر کنٹرول رکھنے کی عادت ہے۔