صحافت اور صحافیوں پہ ہر دور میں ظلم اٹھائے گئے جو آج بھی جاری ہیں۔نام،چہرہ ،ذریعہ کوئی بھی ہو۔صحافیوں کا معاشی قتل کسی طور منظور نہیں ہے۔ کسی چینل ،اخبار یا ویب کی پالیسی یا نشریات سے اختلاف ہے تو وارننگ دیں،جرمانہ کریں سزا دیں مگر لائسنس،اے بی سی،یا ڈیکلریشن کی منسوخی نامنظور .
پنجاب پولیس شہریوں کی آسانی اور خدمات کی بہتر فراہمی کے لیے پرُ عزم، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے "آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم" اور "واٹس ایپ سروسز" کا آغاز کر دیا۔
#punjabpolice
اسلام آباد کے آئی ایٹ مرکز میں تجاوزات کا راج۔ ریسٹورنٹ مافیا نے پارکنگ ایریا پر کرسیاں اور میز لگا دیں، چلنا پھرنا بھی مشکل ہو گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے کئی بار آپریشن کیا گیا مگر پھر بھی تجاوزات ہٹانے میں ناکام رہے۔ @dcislamabad@CaptainUsman@CDAthecapital@ICTA_GoP
BOLNews telecast #PTI Chairman Imran Khan's speech in Rawalpindi with a three-minute time delay as permitted by regulator #PEMRA, but it has now been taken off the air.
“عوامی أواز” کے رپورٹر الیاس سموں کو گرفتار کردیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد۔
ساحلی علاقے کی رپورٹنگ کرنے اور بارش سے تباہ حالی کو منظرعام پر لانے پر مسلسل 24 گھنٹے تک لاپتہ رہنے والے رپورٹر کے خلاف کیس کی ٹی بندر پولیس نے درج کیا۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمود الزماں کو سیکریٹری دفاع مقرر کر دیا گیا
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے محمود الزماں کی بطور سیکریٹری دفاع تقرری کی منظوری دیدی
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمود الزماں کی تقرری دو سال کیلئے کی گئی ہے
مونسی الہی کی تحریک انصاف میں شمیولیت سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی نکلا۔۔۔۔۔
تحریک انصاف کی جانب سے مونس الہی کو منڈی بہاؤالدین سے ٹکٹ جاری کرنے کی بھی تردید کردی۔۔۔۔
شم ماں بی بی مسلسل میرے خلاف ٹویٹ کرکے اپنے والدین کی تربیت دیکھا رہی ہے کہ کس گندگی میں اسکو بڑا کیا گیا گند سے نکل کر لندن چلی گئ وہاں مزید گند میں پڑ گئ حرکتیں وہ ہی فلاپ ایکٹریس والی بڑے گلے چھوٹے کپڑے منہ پر نحوست
توبہ استغفار