یہ پنجاب ہے۔۔ جہاں سر عام ڈاکٹر (حسنات)کو گولی ماردی جاتی ہے اور ملزم سب کے سامنے پیدل ہی نکل جاتا ہے۔ پولیس، CCD، ڈولفن فورس۔۔افسوس!! ملزم پہ��ے ہی فائرنگ کے 3 مقدموں میں نامزد بھی ہے۔
@nausheenyusuf
@AsimAliRana5
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے خیبرپختونخوا کے گریڈ 17 سے گریڈ 21 تک کے افسران کی شارٹ لسٹنگ کے بعد تقریباً 40 افسران کو اسلام آباد بلایا گیا اور وزارت داخلہ میں میٹنگ ہوئی۔ افسران سے یقین دہانی مانگی گئی کہ اگر KPK میں ایمرجنسی لگائی گئی تو صرف وفاق کا حکم ماننا ہے۔
انسانیت کا جنازہ آخر کب رکے گا؟
انکا کونسا معیار اور شرم ہے مظلوم بلوچ مسلمانوں کے بچوں کو جبری لاپتہ کرنا فیک انکاؤنٹر میں قتل عام کرنا ماؤں بہنوں بیٹیوں کو بےتوقیر کرنا،چادر چاردیواری کےتقدس کو پامال کرنا،خواتین کو جیلوں میں ڈالنا ، دو دھائیوں سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ اب تو عادی مجرم بن چکے ہیں انسانیت کے قتل عام کے۔
#BalochFightForHumanRights #Balochistan
ذوالفقار علی بھٹو کے وارثین بھٹو و بینظیر کے قاتلوں کی گود میں پل رہے ہیں، یہ وہ شخص ہے کہ جس نے 2008 کے بعد سے کوئی الیکشن نہیں جیتا اور آمر عاصم منیر کی گود میں بیٹھ کر گورنر بنا، اب عوام کی منتخب حکومت کو گرانے ک لیے فوجیوں کے نیچے لیٹا ہوا ہے، بیغیرتی و منافقت کی اعلیٰ مثال!
خیبرپختونخوا میں کڈنی ٹرانسپلانٹ، وہ بھی بلکل مفت صحت کارڈ کے ذریعے!
کڈنی ٹرانسپلانٹ پر کل 20 سے 30 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔ جو کہ خیبرپختونخوا کی شہریوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ادا کریگی۔
یہ ہے عمران خان کی وژن!
#KPUpdates
اس ملک کا حال دیکھیں۔ پیرا فورس کی عوام پہ تشدد کرنے کی وڈیو وائرل ہوئئ۔ اہلکار کودکھاوے کےلیے برطرف کیا۔ اور پھر وڈیو بنانے والے کو سبق سکھانے کےلیے گرِفتار کر لیا۔
صحیح یا غلط کی بحث ہی نہیں۔ پاکستان دن��ا کے کسی ملک کی جنگ کا شریک نہیں۔ یہ عاصم منیر اپنے قبضے کی حمایت کا تاوان ادا کررہا ہے۔ یہ پاکستان کی نہیں عاصم منیر کی جنگ ہے۔
🚨🚨🚨بریکنگ نیوز
سہیل افریدی کا ہنگامی اعلان
گورنر سن لو تمہارا بھٹو بھی شیخ مجیب کے ساتھ کھیل ، کھیل
کر پھانسی چڑھا تھا لگتا ہے تم بھی غیر آئینی کام کرکے عوامی پھانسی چڑھنا چاہتے ہو ۔۔
چاٹنا چھوڑ دو یہ آخری وارننگ ہے
راولاکوٹ، عمر فاروق چوک: نہتی عوام پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسائی جا رہی ہیں لیکن کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں اور اس بربریت و ظلم کے خلاف آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا ہوا ہے۔
#RightsMovementAJK#Rawalakot#JKJAAC
یہ 65 کی جنگ ہارے، 71 کی جنگ ہارے، سیاچن ہارے، کارگل ہارے…خواجہ آصف
فوج نے آج تک ایک بھی علاقہ فتح نہیں کیا
خواجہ آصف
اب خواجہ صاحب آپ ایک باپ کی اولاد ہیں تو اسی بیان پر ڈٹ کر دوبارہ یہی ُکچھ اسمبلی میں کہیں ہم مان جائیں گے.😂
اس فوج کو میں نے توپیں بندوقیں ہیلی کاپٹر لے کر دیے نواز شریف
لیکن یہ پاکستانیوں کا قتل عام کر رہیں ہیں۔
نواز شریف
اس بیان پر کوئی ردعمل ؟ کوئی غم وغصہ
یہ پاکستان تحریک انصاف ��ے عام ورکر ہیں عام پاکستانی اس ملک کے شہری ان کو اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ پرامن احتجاج انہوں نے شرکت کی ہے عمران خان کے لیے نکلے ہیں