ہے عجیب شہر کی زندگی
نہ سفر رہا نہ قیام ہے
کہیں کاروبار سی دوپہر ہے
کہیں بدمزاج سی شام ہے
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں
وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں
یہ مطالبوں کا خلوص ہے
یہ ضرورتوں کا سلام ہے
...
#socialmedia
13 DSP کو سزائیں “ تین DSP کو کرپشن کرنے پر محکمہ سے برخاست کر دیا گیا
پنجاب پولیس کے صرف سب انسپکٹر و چھوٹی موٹی کالی بھیڑوں کے خلاف ہی ایکشن نہیں بلکہ DSP لیول تک رگڑا لگ رہا ہے
شاباش وزیراعلی پنجاب 👏👏
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
ہے نسیم بہار گرد آلود
خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیا
آ رہا ہے مرے گمان میں کیا
دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہت
خود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیا
آ رہا ہے مرے گمان میں کیا
دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہت
خود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
خود کو جانا جدا زمانے سے
آ گیا تھا مرے گمان میں کیا
شام ہی سے دکان دید ہے بند
نہیں نقصان تک دکان میں کیا
اے مرے صبح و شام دل کی شفق
تو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
خود کو جانا جدا زمانے سے
آ گیا تھا مرے گمان میں کیا
شام ہی سے دکان دید ہے بند
نہیں نقصان تک دکان میں کیا
اے مرے صبح و شام دل کی شفق
تو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیں
ہم غریبوں کی آن بان میں کیا
عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیں
ہم غریبوں کی آن بان میں کیا
Islamabad’s E-11 sector was hit by flash flooding early Tuesday after water from D-12 caused a local nullah to overflow, inundating homes, shops and vehicles.
More rain is expected. Residents, especially in low-lying areas and near nullahs, are advised to remain cautious.
#Pakistan #Islamabad #trending
The caption is misguiding IMO
Reportedly 2 men went to abduct a 28 years old married lady
Locals caught one of them
He was beaten
Local police has already registered the case
...
More research can verify that which story is accurate
اس چمن چوتیے نے حنیف صاحب کی کتاب The case of Exploding Mangoes کے اردو ترجمہ “پھٹے آموں کا کیس” بارے پرجوش ٹویٹ تو کردی ہے لیکن اسے یہ نہیں پتہ ہے کہ جب انگلش ناول کا اردو ترجمہ 2020 میں شائع ھوا تھا تو اسکی تمام کاپیاں مارکیٹ سے ضبط کرلی گئی تھی اور تب یہ عمران خان کا مشیر تھا
یہاں ٹویٹر پر لوگ کہتے ہیں حوثی ایران کی پراکسی نہیں ھے اگر ایران کی پراکسی نہیں تو پھر حوثیوں پاس ایران کی ٹیکنالوجی کیسے آئی حوثیوں کے کونسے انجینئرز اور سائینسدان ہیں جنہوں نے سیم ایران والے بیلسٹک میزائل اور خودکش ڈرون بنا لیے ؟یہ کواڈ کاپر بھی ایرانی ہیں
یوتھیوں کو مزید چوتیا کیسے بنایا گیا ہے یہ پوسٹ آپکی نظر ہے جسے 23 سو افراد نے ری پوسٹ 82 سو نے لائک کیا اور ایک لاکھ 26 ہزار افراد نے اس تحریر کو پڑھا اور ویڈیو دیکھی اور اب عظمٰی نیازی کی وہ گفتگو سن لیں جس میں انہوں نے زمینی حقائق بتائے جو اس ویڈیو کے برعکس ہیں اور اس وی لاگ سے شہباز گِل نے ہزاروں ڈالر پکے کر لئے
اگر خام صاب چوبی گھنٹے بھی شفا میں رہ جاتے تو عمرانڈو یوٹیوبروں نے سو مفروضوں پر ہزار وی لاگز لانچ کردینے تھے اور خام صاب کے فالوورز ان سب وی لاگز کو چاٹ کر ان یوٹیوبروں کو اچھے خاصے ڈالر بنادینے تھے۔
موجودہ حکومت کو معیشیت میں تیزی گوارہ ہی نہیں۔
باقی تو اجڈ ہیں
آپ پڑھی لکھی ہیںِ
ذہنی ہوتا زہنی نہیں
پلیٹلیٹس ہوتا ہے ہلیٹلیٹس نہیں
ذہنی مریض جس کے غم میں آپ پریشان ہیں
کوئی سیاسی قید نہیں
اپنے جرائم کی سزا کاٹ رہا ہے
ایسے ان پڑھ اجڈ ہیں کہ 10 ماہ سے Human contact نہ ہونے کی اذیت کو تکلیف سمجھ ہی نہیں رہے ۔ ان ان پڑھ اجڈ لوگوں کو قائد کی مصنوعی بیماریوں کی طرح بند دماغ ، تین مرتبہ ہارٹ اٹیک، سینے میں غدود، ہلیٹلیٹس کا اتار چڑھاو ہی بیماری لگتی ہے۔
اگر پڑھے لکھے ہوتے تو جانتے زہنی ٹارچر کئی بیماریوں کیوجہ بنتا ہے۔ جو بلڈ پریشر اور دل کا مریض بنا دیتا ہے انسان کو خدانخواستہ انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کر دیتا ہے۔ لیکن چونکہ یہ اجڈ ہیں ورنہ ان کو معلوم ہوتا مہذب دنیا میں زہنی ٹارچر سب سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے