@ImranIsmailPTI@ImranKhanPTI@SMQureshiPTI@SaifullahNyazee
آپ تمام سے میری گزارش ہے، سندھ کی ٹیکنوکریٹ والی نشست کے فیصلے پر نظرِ ثانی کریں، محفوظ الرحمٰن اُرسنی صاحب بہترین نمائندگی کر سکتے ہیں، اُن کا پروفائل سندھ میں سب سے بہترین ہے۔
@SHABAZGIL محترم شہباز گل بھائی سندھ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر محفوظ الرحمٰن ارسانی صاحب بھتر اور مناسب اُمید وار ہے بارے کرم اس فیصلے پر نظرِ ثانی فرمائیں۔
سندھ کے شہر محراب پور کے پاس فنی خرابی کی وجہ سے ایک ٹرین رک گئ تو وہاں پر مُقامی سندھیوں نے نہ کوئی لوٹ مار کی نہ کسی کی عزت پر ہاتھ ڈالا بلکہ پانی اور خوراک فراہم کی۔ بیشک میڈیا ہمیں انپڑھ کہے یا وڈیروں کا غلام کہے لیکن تربیت اور تعلیم صرف کہنے سے نہیں عمل سے بھی ظاہر ہوتی ہے
IGFC visited Hayat Baloch's house & offered heart felt condolences to the family. He also assured them justice for this brutal act.
#JusticeForHayatBaloch#Balochistan#Pakistan