کرپٹ پولیس اہلکار عیاشی میں ہیں، غریب مسکین بے یارو مددگار۔ یہ سندھ پولیس کا اہلکار اپنی فیملی کے ساتھ بارش میں کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج پر بیٹھا ہے۔ لیکن نہ شرم آئی جی کو نہ وزیر داخلہ کو۔ جو اس کے ساتھ انصاف کر سکیں۔ رشوت لیتے مر جانے والے کے جنازے میں تو شریک ہوتے ہیں مگر غریب کی جائز مدد کرنے کو کوئی تیار نہیں۔ افسوس
Which law permits recording videos that humiliate a young man in custody?
From the lock-up of a Jacobabad police station, where an officer filmed and forwarded it to the victim’s enemies.
Will the @HomeSindh@ZiaLanjar, himself a lawyer, take notice of this grave incident?
@Zongers Called Zong helpline 12:45 AM. IVR said 2 min wait, but I waited 16 mins & disconnected. At such late hours, why this delay? Unacceptable service! Improve helpline now.
#Zong#CustomerService
@babakodda18plus یہ ساری باتیں آپکی کی اپنی جگہ
لیکن سب کو بتانے کی کیا ضرورت
آخر وردی والوں کی بھی عزت ہوتی ہے ان کو اپنے پبلک انٹرسٹ کے کام بھی تو کروانے ہوتے ہیں
یہ سپین ھے۔۔کاش ھم مسلمان ممالک کو بھی یہ توفیق ھو اس قسم کے مؤثر اقدام کریں اپنی رائے اور فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا موثر اظہار کریں۔ محشر میں کیا جواب دیں گے آقا دوجہاں ص کو ڈیڑھ ارب مسلمانوں نے غزہ کے مسلمانوں بے یارو مدد گار چھوڑ دیا تھا۔۔
بجلی کے بل بھتہ بن چکے اس لیے یہ ٹرینڈ #StopElectricityExtortion
بنایا ہے
سلیب سسٹم ایک ظلم ہے
دو میٹر نا لگانے دینا عوام کے خلاف واردات ہے
آواز اٹھائیں گے تو شاید کچھ ہو
سیاست سارا دن کرتے آج عوام کے مسلہ پر اکھٹے ہو جائیں