@JabarWaja ویسے اگر دیکھا جائے تو نواز شریف بھی اپنی جگا ٹھیک ہے کیونکہ اس ملک میں اگر کوئی اور ایسے کرتا ہے تو اس کا حساب نہیں کیا جاتا لیکن اگر کوئی سیاسی آدمی پیسا کھاتا ہے تو بولتے ہے کہ یہ غدار ہے اس نے پاکستان کو لوٹا ہے اس نے پاکستان کا آن توڑا ہے اس کو یل وطن کیا جائے افسوس ہے ۔۔۔
بلوچستان میں دو وزیر اعلیٰ ہیں
1وردی والا
2 داڑی والا
جب ملک فوج نے ہی چلانا ھے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت ھے۔ خامخوا اربوں کھربوں روپے الیکشن میں خرچ ھوتا ھے۔ آج جیتنے کے بعد ہمارے وزیرداخلہ ضیاء لانگو کی اوقات اپ کے سامنے ھے؟؟؟
اس تکلیف کا مداوہ کوئ نہیں کرسکتا کیونکہ اسے وہی سمجھ سکتے ہیں جس پہ بیت رہی ہے ان سسکیوں کا ان باتوں کا ہم سب بلوچوں کا مذاق بنایا جاتا ہے ہم سب در پہ در بٹھک رہیں ہے کوئ جو سنے سمجھے کیا ہمیں جینے کا کوئ حق نہیں آخر کب تک ہم اپنی سرزمین پہ اپنی ملکیت پہ ہمیں محتاج کردیا گیا ہے
وزیراعظم عمران خان ��ور وزیراعلیٰ جام کمال سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ ہنگامی بنیادوں پر بیرون ملک اس بچی کے علاج معالجے اور آپریشن کا بندوبست یقینی بنایا جائے بیرون ملک وزیروں مشیروں اور آفیسروں کے علاج پر کھربوں روپے خرچ ہونے سے پاکستان ختم نہیں ہوا تو اس مظلوم بچی نہیں ہو گا
بی ایم سی بحالی کی تحریک کے لئے بھوک ہڑتال میں بیٹھے اکثر سنگت کمزوری کے باعث ہسپتال منتقل کر دئے گئے کئی کی حالت بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ سے خراب ہو گئی ہے........
گزشتہ روز گائنی پنجابی ڈاکٹر عالیہ ہاشمی نے ڈاکٹر کریم زرکون کے کہنے پہ پنجگور سے تعلق رکھنے والی بلوچ بچی کا گردہ نکال کر فروخت کر دیا. واضح رہے کہ بچی کا ایک ماہ سے اپینڈکس کا علاج چل رہا تھا۔۔۔۔۔
اگر سمیع مینگل پنجاب یا کراچی میں منشیات فروشوں کے ہاتھوں شہید ہوتا تو نوبل انعام سمیت کئی انٹرنیشنل ایوارڈز سمیع شہید کے نام ہوتے اور اسے حقیقی ہیرو کا خطاب بھی دیا جاتا مگر شومی اے قسمت😭
ہماری کتنی عیدیں ایسے سڑکوں پر گزرتی رہینگی ۔میرے پاس میرے ماں کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں ۔میرا اکلوتا بھائی کس جرم کی سزا پارہا ہے ؟میرے بھائی کے لاپتہ ہونے کے سے ہمارے گ��ر کے خوشیاں بھی لاپتہ ہوچکی ہے
#ReleaseAllMissingPersons
#SaveBalochMissingPersons