اگر دنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دی جائیں تو
پھر بھی دو نابینا بچیں گے
ایک تم
جسے میری محبّت نظر نہیں آتی تھی
اور
ایک میں
جسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا تھا۔۔۔۔
ہم بچھڑ گئے
مگر ہماری کہانی بہت خوبصورت تھی
تمہیں شاید اندازہ نہ ہو
مگر تمہارے ساتھ گزارے ہوئے لمحے آج بھی میرے دل میں زندہ ہیں
میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں
دل سے محسوس کیا تھا
ہم ساتھ نہ رہ سکے
مگر تم ہمیشہ میری خوبصورت یاد رہو گے۔۔۔۔
اگر تم کسی اچھی جگہ کھانا کھا کر اسٹیٹس نہیں لگاتے، اچھے برانڈز ہوتے ہوۓ شو آف نہیں کرتے، انسان کو اس کے کپڑوں سے نہیں، کردار سے پہچانتے ہو، کسی کو پریشان نہیں کرتے، فضول بحث سے گُریز کرتے ہو، اپنی دنیا میں مَست رہتے ہو، کسی کی تحقیر نہیں کرتے تو سُنو! تم جو بھی ہو، ہم دوست ہیں۔۔