@0DonaldTrumpJr1 Most definitely Benjamin Netanyahu has committed war crime whenever he will step out of Israel he will be arrested by international police tried in ICC and will spend rest of his life in jail insha Allah ul aziz.
السلام علیکم میری پیاری ٹوئٹر فیملی 🌿🤍
امید ہے آپ سب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایمان، صحت اور عافیت کے ساتھ اپنی زندگیاں بسر کر رہے ہوں گے۔
گزشتہ دو دن سے طبیعت کچھ ناساز ہے، اسی باعث یہاں زیادہ متحرک نہیں رہ سکی۔ ان شاء اللہ جلد ہی مکمل صحت یاب ہو کر پہلے کی طرح آپ سب کے درمیان موجود ہوں گی۔
اپنی قیمتی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت، عافیت اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین۔