یہ پڑی ہے ہماری انسانیت پھر کہتے ہیں ہم پر عذاب کیوں مسلط ہیں کیونکہ ہمارے کرتوت انسانوں والے نہی رہے ۔
تونسہ شریف میں تیس جانوروں کو مخالفت کی بنیاد پر زہر دے کر مار دیا گیا ۔
تونسہ شریف میں یہ دم توڑتے ان بے زبانوں کی تڑپتی آنکھیں دراصل ہماری مردہ ہوتی انسانیت کا ماتم کر رہی ہیں۔۔
یہ بے زبان بھی پوچھ رہے ہیں ہمارا کیاقصور تھا اچھا ہوا اللہ پاک نے انہیں زبان نہی دی یہ بھی سوچتے ہونگے کس بے رحم معاشرے میں ا گئے ہیں ۔۔
یہ کونسی اشرف المخلوقات میں بھیج دیا ہے ۔جن کے پاس درد بیان کرنے کو الفاظ نہیں تھے ان کی خاموش چیخیں کائنات کے مالک کے پاس پہنچ کر اس بے حس معاشرے کے ضمیر سے جواب مانگ رہی ہیں۔۔
سما نیوز پر فیڈرل گورنمنٹ، پنجاب حکومت کے خلاف آج میڈیا کمپئین دیکھ کر یقین ہو گیا ھے، ن لیگ میں اتنی بھی ہمت نہیں کے سازشوں میں مصروف علیم خان محسن نقوی کو کابینہ سے نکال سکیں، شریف فیملی کے پیچھے ن لیگ کہاں کھڑی ھے، اگر کسی نے نقلی پستول سے بھی واردات کی انہوں نے سب کچھ لٹا دینا ھے
ہری پور میں 5 سالہ لاپتہ بچی آیت نور کیلئے ہزاروں لوگوں نے احتجاج کیا اور لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر بچی کو بازیاب نہیں کرایا گیا تو پھر احتجاج کا دائرہ کار مزید پھیلے گا ۔ لوگ ڈی پی او ہری پور سے بھی استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈی پی او ہری پور بچی بازیاب کرائیں یا ہری پور سے ٹرانسفر لے لیں
#JusticeForAyatNoor
خان صاحب کی رہائی کےلیے سب سے تگڑی اواز علیمہ آپا کی ھے اور ہم ان کے ساتھ ھے ملاقات ہوئی ھے نورین اپا اور عظمی خان کی تو پریس کانفرنس بھی صرف عظمی اپا نے کی ھے نورین اپا سے جو باتیں ہوہی ھے وہ کسی کو بھی معلوم نہیں ھے تو فضول باتیں کرنے سے گریز کرے کیونکہ نورین اپا کی ملاقات اسی شرط پر کروائی گی تھی کے وہ باہر اکر کوئی بات نہیں کرے گی اور عظمی اپا نے بھی صرف ہسپتال کی روداد سنائی ھے سیاسی گفتگو نہیں کی صرف اتنا کہا کے سہیل افریدی کےلیے پیغام ھے جو اس کو دے دوں گی
سوشل میڈیا پر اپنی طاقت کو کمزور نہ سمجھیں !
سوشل میڈیا پہ اپ لوگوں کی طاقت کا اندازہ اپ اس بات سے کریں کہ احمد فرہاد ہمارے بھائی دوست پاکستان کے شاعر جو جبری قید میں اس پر عمران ریاض شہباز گل اور میں نے پاکستان کے صحافیوں نے ایکٹیوسٹ نے اواز اٹھائی سیاست دانوں نے سب نے ایک ایک کر کے ویڈیوز جاری کی اور اپ دیکھیں کہ اس کا نتیجہ کہ عدالت یہ کیس سننے پر مجبور ہوگی ڈپٹی کمشنر باغ نے احمد فرہاد کی رہائی کا حکم جاری کر دیا اب وہ ہسپتال میں ایڈمٹ ہے ان کی جسمانی حالت اس وقت بڑی تشویش ناک ہے انہیں پنڈی منتقل کرنا چاہیے لیکن یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر ہم سب مل کر ایسی مہم بے گناہ لوگوں کے لیے کریں تو اس کے اثرات ضرور پڑھتے ہیں ابھی اسی طرح پوری دنیا میں عمران خان کے لیے جو انٹرنیشنل انفلوئنسرز صحافی میڈیا اواز اٹھا رہا ہے
🚨🚨🚨 اسد اللہ خان کا ہنگامی انکشاف
عمران خان نے جنید اکبر کیلئے سخت الفاظ کا استعمال کیا کہ "جنید اکبر اُس وقت کہتا تھا کہ علی امین گنڈاپور مجھے احتجاج، لانگ مارچ کرنے نہیں دیتا اب تو علی امین نہیں ہے تو اب کیوں گھر بیٹھے ہو"
منصور علی شاہ اب وہ لکیر پیٹ رہا ہے جسکی شروعات اس نے خود کی تھی
ریٹائر ہوکر بھی ذمہ داروں کا نام لیے بغیر بھاشن دینا ہر کوئی کرسکتا ہے
بیماری کی وجوہات بیان کری جانا لیکن بیماری کا نام نہ بتانا بھی منافقت ہے
ظاہر کہ یہ ایک Blunder تھا۔ ایسے کئی اور Blunder بھی ایرانی قیادت نے کئے۔ سب سے بڑھ کر مسلم ممالک سے مغائرت کا رویہ ۔ یہ بات کئی پاکستانی اخبار نویسوں کی موجودگی میں ناچیز نے ایران کے سںب سے بڑے اخبار " خراسان " کے ایڈیٹر اور ایران کے سیکریٹری اطلاعات سے بھرے مجمعے میں کہی۔یہ بھی کہا کہ ایرانی اخبارات پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیوں کرتے ہیں ۔صدام حسین نے مگر کسی ادنی جواز کے بغیر ایران پر حملہ کرکے لاکھوں افراد کے قتل کا سامان کیا ۔کویت پر حملہ کیا اوران دونوں جنگوں میں مشرق وسطیٰ کی معیشت کو3000 ارب ڈالر.کا نقصان پہنچا کر مسلمان ممالک کو کمزور کیا۔ اس کی کیا تایید کی جائے گی؟ عربوں نے امریکہ بہادرکو اڈے فراہم کئے۔ امارات نے اسرائیل اور بھارت سے گٹھ جوڑ کیا؟ ایران اس وقت صیہونیت کےمد مقابل ہے ، سنی مکتب فکر کے نہیں ۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ محمد بن زید اور محمد بن سلیمان منکر حدیث ہیں۔ اعلانیہ اس کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ اس پر اہل سنت علماء کرام خاموش کیوں ہیں ۔جب کہ انکار حدیث ان کے نزدیک کفر کے مترادف ہے۔ فلسطینیوں کے خلاف بعض عرب ممالک اسرائیل اور امریکہ کے مددگار بن گئے۔ آپ کو اس پر بھی کوئی اعتراض نہیں؟
شیر افضل مروت اور اس جیسے کھمبے جن میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں ہے جنہوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اور اسمبلیوں میں پہنچے اور بے غیرتی کی چادر اوڑھ کر سو گئے۔۔۔ان کو تکلیف یہ ہے کہ خود تو یہ کرنل اور سٹیشن کمانڈرز کے ڈر سے باہر نہیں نکلتے اور خان صاحب کی بہن نکلی ہوئی ہے۔۔۔ان کو تکلیف یہ ہے کہ علیمہ خان صاحبہ کیوں نکلی ہوئی ہیں۔ علیمہ خان صاحبہ کیوں نہ نکلیں ؟
جن کو عمران خان نے ووٹ لے کے دیا اور جن کو ذمہ داری دی کہ مجھے جیل سے نکالیں وہ کمینے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کے لاکھوں روپے تنخواہ انجوائے کر رہے ہیں۔ عمران خان کی بہنیں بیچاری تو مجبوری میں نکلی ہیں ان کو کیا ضرورت تھی روڈوں پہ نکلنے کی۔ ان کو اس بات کا یقین ہے کہ اپ جیسے لوگ غدار ہیں اور عمران خان کو کبھی بھی نہیں نکالیں گے۔ اس لیے مجبوری میں وہ باہر نکلی ہے آج اپ کی حالت یہ ہے کہ 10 ورکر اپ کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے۔ جبکہ وہ نکلتی ہیں تو لاکھوں لوگ ان کے ساتھ نکلتے ہیں۔ اپ کو اور اپ کو لانچ کرنے والوں کو تکلیف ہی یہی ہے کہ خان صاحب کی بہنیں کیوں نکل رہی ہیں۔ خان صاحب کی بہنوں کو اتنا ہی پاکستان میں سیاست کرنے کا حق ہے جتنا اپ کو ہے۔ جناب جیسا لونڈرلپاڑا اگر سیاست کر سکتا ہے تو عمران خان کی فارن کوالیفائیڈ بہنیں کیوں نہیں کر سکتیں؟
شروع سے آخرتک جب سے بہنیں میدان میں آئی اسٹیبلشمنٹ نے شیر افضل مروت سےامریکی بزنس مین تک ۔۔ پھر پارٹی کے اندر رہنماؤں سےلیکر پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں سے پوری کمپین علیمہ خان کیخلاف کروائی ہے ۔۔ انہوں نےکہا عمران خان کو عوام میں برا نہیں بنا سکےلیکن اب اس کی بہن کو ڈس کریڈٹ کرلیں
میں قانون کی طالبِ علم نہیں، اس لیے مجھے آج پتا چلا کہ توہینِ عدالت اُن کے خلاف ہوتی ہے جو آرڈر کے خلاف بیان بازی کرتے ہیں، نہ کہ اُن کے خلاف جو توہینِ عدالت کے مرتکب ہوتے ہیں۔ پنجھوتا برادران میرے لیے قابلِ احترام ہیں، مگر یہ گھٹیا لاجک دینے کے بجائے کچھ نہ ہی بولتے تو اچھا تھا۔
پارٹی کے گوبر کو گجریلا بنانے کی زمے داری ملی ہے ہمارے بھائی کو اسلئے ان پر غصہ نہ کریں پیار کریں یہ بہت مشکل کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگر عاصم منیر نے ظلم کیا ہے تو پی ٹی آئی نے اس پر خاموشی اختیار کر کے اس ظلم کو نارملائز کیا ہے۔ جتنی زمہ داری عاصم منیر اور اس رجیم پر ہے، اتنی ہی قصوروار @PTIofficial اور پوری کی پوری قیادت بھی ہے۔ آپ مجھے سہیل آفریدی کے چیف منسٹر بننے سے اب تک کا کوئی ایک ایسا کام بتا دیں جس سے عمران خان کی رہائی کے عمل میں پیش رفت ہوئی ہو؟ عمران خان رہائی فورس پچھلے سال رمضان میں شروع کرنی تھی اسکا کیا بنا؟ صوبائی اسمبلی میں کوئی ایک قرداد پیش ہوئی؟ فوج کے ڈرون حملوں کے خلاف کوئی ایف آئی آر؟ خان صاحب نے صاف لفظوں میں کہا تھا مجھے قید تنہائی میں ڈالا جاتا ہے تو صوبہ بند کرنا ہے، صوبہ بند کیا؟ بھائی میرے! آپ شوق سے گوبر کو گجریلا جان کر نوش فرمائیں، آپکی مجبوری ہوگی، آپ نے پاکستان جانا ہوگا یا آپکا سہیل آفریدی تک کوئی کام پھنسا ہوگا، ہمارا نہیں!
پہلے میں ڈالر خرچ کرکے، ایک ایپ کے ذریعے اپنے ایک سال پرانے ٹویٹس ڈیلیٹ کرتی تھی، لیکن اب نہیں کرتی، کیونکہ فوج جو بھی سازش کرتی ہے، میرے اکاؤنٹ پر ایک سال پہلے ہی اس کے بارے میں تجزیہ ہوا ہوتا ہے۔
فوج کو علیمہ خان سے ہی مسئلہ کیوں ہے، نورین اور عظمیٰ خان سے کیوں نہیں؟ نورین اور عظمیٰ خان عمران خان سے ملاقات کر سکتی ہیں، علیمہ خان نہیں۔ کیوں؟
اسے سمجھنے کے لیے ایک سال پہلے لکھا ہوا یہ چھوٹا سا پیراگراف کافی ہے:
(۴) عظمیٰ اور نورین خان، علیمہ خان کے برعکس، باضابطہ، آگاہ اور سیاسی بصیرت میں کمی کا شکار ہیں، اور نہ ہی وہ قومی و بین الاقوامی سطح پر زیادہ آواز اٹھاتی ہیں۔ علیمہ خان کے ذریعے ان کے حساب سے پہنچائی گئی کوئی بھی معلومات ثانوی سمجھی جائے گی۔ علیمہ کے براہ راست بیانات کو عمران خان کے براہ راست الفاظ سمجھیں جاتے ہیں۔ فوج اس صورتحال کا فائدہ اٹھائے گی اور پی ٹی آئی کے اپنے حواریوں کو استعمال کرتے ہوئے علیمہ خان پر پیغامات کو ہائی جیک اور تبدیل کرنے کا الزام عائد کرے گی۔
گھٹیا ترین ہیں وہ لوگ جنہوں نے ایک کتیا کے گلے میں ایک کتبہ لگایا جس پر فاطمہ جناح لکھا ہوا تھا٬ تمہیں ایسے لوگوں کو اپنا لیڈر کہتے ہوئے شرم محسوس ہوتی ہے ؟ 🤣
بیوی نے آشنا اور آشنا نے پولیس کی مدد سے اس لاہوری کا وہ حشر کیا کہ آپ بھی پریشان ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔ 3 بچوں کے باپ اس محنت کش کا قصور صرف کمزور اور بے بس ہونا تھا ، بیوی نے آشنا بنایا ۔ اور کئی کئی روز کے لیے اسکے ساتھ غائب ہو جاتی جب اس نے احتجاج کیا اور بیوی کو روکا ٹوکا تو بیوی دشمن بن گئی ، اس نے آشنا کو مائل کر لیا کہ اس کا ایسا بندوبست کرو کہ کچھ کہنے سننے کے قابل ہی نہ رہے ، بیوی کے آشنا نے اس پر جھوٹا مقدمہ درج کروایا پولیس اسے تھانے لے گئی 4 دن رات اسے اعتراف کروانے کے لیے پولیس نے خوب رگڑا لگایا اور آخر کار چھوڑ دیا ، پیسے موبائل پولیس نے لے لیے گھرسے قیمتی چیزیں اور بچوں کو ساتھ لے کر بیوی آشنا کے ساتھ کراچی بھاگ گئی ، اب یہ شخص التجا لے کر ایڈووکیٹ ملک فہیم کھوکھر کے پاس آیا ہے کہ وہ اسے انصاف دلائیں ، دیکھیں اب کھوکھر صاحب اس مجبور شوہر کی کیا مدد کرپاتے ہیں
جس عدالتی فیصلے پر دو دن زور لگا کر بیٹھے رہے تھے کہ نہ ہونے پائے، اس حوالے سے زخم خوردہ پٹواریوں کو لیگی صحافیوں نے اب نئی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے اخے امران کھان کا فیض حمید کے ساتھ مل کر کورٹ مارشل ہوگا اس لیے میڈیکل کروایا گیا۔
یہ گھامڑ پہلے گورنر راج بھی لگوا چکے۔
پہلے بتائے علیمہ خان نے سیاست کب کی ہے دوسرا اگر عظمی آپا نے اس بات کی تردید کر دی کہ ایسی کوئی بات نہیں ہوئی تو پھر آپ کا کیا علاج ہونا چاہئے تیسرا ریان گرم کی اسٹوری کے مطابق فوج خان کو رہا نہیں مارنا چاہتی ہے فوجی سہولتکار نہ بنو
@Aleema_KhanPK@DrUzma_KhanPK@enkidureborn