کل ریاستی اداروں کی سرپرستی میں دہشت گردوں نے بنوں کینٹ پر حملہ کیا اور بعد میں فوج نےحملہ آوروں کو زندہ چھوڑ دیا، اور دوسری طرف لکی مروت، بنوں، اور شمالی وزیرستان کےانٹرمنٹ سنٹروں سےمسنگ پرسنز کو لا کر بےدردی سے شہید کیاگیا، یہ عوام کو خوف و حراس میں مبتلا کرنےکی یہ نئی سازش ہے۔
بنوں میں فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے معصوم شہریوں کے مارے جانے کےبعد ہونے والے جرگے میں اس شخص نے جرگے سے استفسار کیا کہ 10 دہشتگردوں نے بنوں کینٹ پر 23 گھنٹے قبضہ کرکے حکمرانی قائم کئے رکھی، تو اگر ہندوستان نے حملہ کردیا تو وہ تو ہمیں آدھے گھنٹے میں تباہ و برباد کردیں گے!
انشاء اللہ بنوں کے عوام کل جس طرح نکلے گے وہ انقلاب کی طرف پہلا قدم ہو گا۔ پی ٹی ایم کے تمام supporters کی اس میں بھر پور شرکت ہو گی۔
#SupportBannuResistance#StopStateTerrorism
بنوں میں 4 بجکر 40 منٹ پر ہونیوالا حملہ 10 بجے میڈیا پر ناکام بنایا گیا لیکن مقامی ذرائع کے مطابق بنوں کینٹ کے راستے تاحال بھی بند ہیں کیونکہ آپریشن جاری ہے۔
نوٹ: کوئی ساتھی مشال یوسفزئی کو بھی انفارم کردیں۔۔شکریہ
یہ ہے وہ دہشتگرد جس نے بنوں کینٹ پر حملہ کیا تھا۔
لیکن حقیقت میں یہ خافظ فواد شہید ہے، جس کا تعلق ہیبک شیرزا خان سورانی بنوں سے ہے۔ اس کو پیچھلے سال فوج نے مدرسے سے اُٹھا لیا تھا اور ایک سال تک ظالم قید میں رکھا اور اب اس کو دہشتگرد بنا دیا اور بے دردی سے مار دیا فوج نے۔
اس سے یہ صاف ثابت ہوتا ہے کہ نہ تو کوئی دہشتگرد آئے تھے اور نہ ہی کوئی باہر سے آیا تھا، فوج نے خود ہی کیا تھا یہ حملہ۔
خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں حالیہ دہشت گردی کے خلاف امن مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تاجر برادری کی درخواست پر ہزاروں افراد شریک ہیں۔ امن مظاہرہ پریٹی گیٹ چوک سے شروع ہوا ہے اور شہر و مضافات سے لوگ قافلوں کی شکل میں شریک ہورہے ہیں۔
تفصیلات جانیے https://t.co/xtxBRBLNx4
پاکستانی دھشتگرد فوج نے بنوں مارچ میں بچوں تک فائرنگ کی ہے اور کوئی ایک وڈیو دیکھا دیں کہ کسی کے ہاتھ میں اسلحہ ھو اور عاصمہ شیرازی جیسے منافق صحافی معصومیت سے ریاست سے سوال کررہے ہیں اور قاتل فوج کا نام لیتے موت پڑتی ہے۔
GHQ دھشتگرد
پاکستان دھشتگرد
#StateAttackedBannuPeaceMarch
امن کی تلاش یا کچھ اور ؟
بنوں میں احتجاج کرنا سب کا حق ہے۔ ریلی میں تحریک انصاف سمیت بعض ان گروپوں کو بھی دعوت دی گئی جو کہ براہ راست جاری بدامنی کے ذمے دار ہیں ۔ انتظامیہ کی نااہلی سے بعض ریاست ، امن مخالف عناصر نے فایدہ اٹھا کر جانی نقصان کا راستہ ہموار کیا جس کی انکوائری چاہیے
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے فائرنگ سے کئی نوجوانوں کی شہادت پر حکومت، میڈیا اور زیادہ تر سیاسی پارٹیاں خاموشی سے “غیرجانبدار” ہیں،
#StateAttackedBannuPeaceMarch
بنوں امن پارچ کے شرکاء پر پاکستانی دھشتگرد فوج کی فائرنگ سے شہری شہید اور زخمی ھونے کے باجود عوام احتجاج ختم کرنے کو تیار نہیں اور دوبارہ بنوں کمپلیکس پہنچ گئے ہیں اور PTM نے اس فوجی دھشتگردی پر شام 5 بجے پورے پختونخواہ میں احتجاج کا اعلان کردیا ہے
#StateAttackedBannuPeaceMarch
عوام کایہ ٹاٹے مارتا سمندر ضلع بنوں میں جاری بدامنی کیخلاف نکلا ہے یہی قومی آواز پختونخوا کی حقیقی آواز ہےجو پختونخوا میں تسلسل سے جاری جنگی اقتصاد کے خلاف ہے ۔
یہ آواز جاری رھیگی کیونکہ ریاست کی جھوٹی میڈیا یہاں کے بم دھماکہ کی خبرتودیتا ہے مگر اس طرح امن کی آواز غائب ہوتا ہے ۔
اپریشن عزم استحکام کے خلاف بنوں میں عوام نکل گئے
احتجاج پر فوج کی فائرینگ کے دوران 20 سے زیادہ لوگ زخمی
ہوئے اور شہید بھی ہوئے 🥺💔
People want peace not all the time operations. #Bannu
United against terrorism
#Bannu