@theuglypeach1 Hi, I am a web developer with over 2 years of experience in the field
Following are some of the website I have developed, you can have a look and let me know, thanks:
https://t.co/iYy4jetVwe
https://t.co/r1aHIaNgiR
https://t.co/2nu8JkmwfU
https://t.co/ZoFWXZfm86
Deeply disturbed by the recent attacks on churches in Faisalabad, Pakistan. Violence in the name of religion is never justified. We must stand for peace, tolerance, and unity. #FaisalabadIncident#ReligiousTolerance#PeaceNotViolence
زمان پارک میں سے پولیس اپنی گاڑیوں میں سول کپڑوں میں چند ملزمان لے کر آئے تھے جنکو آج کپتان کی رہائشگاہ سے دہشت گرد بنا کر برآمد کروانا تھا لیکن اللہ کی رحمت کے سبب بروقت آندھی اور انٹرنشینل میڈیا کی انٹری نے اس سازش کو ناکام کردیا۔ بے شک جسے اللہ رکھے
کبھی آئی جی طلب تو کبھی ڈی جی نیب طلب۔ سب کہانیاں ہیں۔ جنہوں نے اٹھانا تھا وہ لے گئے۔ جو آئین کو، سپریم کورٹ کے فیصلوں کو نہیں مانتے وہ ہائیکورٹ کے تقدس کو بھی جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
جب وہ فیصلہ کرلیں تو ہائیکورٹ کا جو گیٹ صرف ججز کے لیے کھلتا ہے، وہ عمران خان کو لے جانے والے ڈالے کے لیے بھی کھل جاتا ہے۔
کیا بات ہے ہمارے PTV کی credibility کی انتہا ہے زرا اس وقت کی ہیڈ لائن ملاحظہ فرمائیں مریم اورنگزیب صاحبہ اس حکمت عملی کا کوئی فائدہ نہیں ہوں مگر آج کے دن یہ ہیڈ لائین ہمیشہ یاد رہے گی ایک لمحے کے لئیے BBC CNN FOX SKY لگا لیں حکومتی اداروں کی credibility بڑھائیں خاک نہ کریں
جسکے دور میں معیشت چھ فیصد کی شرح سے ترقی کر رہی تھی،غریبوں کو پناہ گاہوں میں بہترین پکا ہوا کھانا ملتا تھا، لیٹنے کو بستر بھی مہیا تھا اسکو نکال کر ان لوگوں کو مسلط کر دیا جن کے دور میں لوگ آٹے کے لیے ایک دوسرے کو مرنے مارنے پر تل گئے ہیں... خود برباد کروایا ہے انہوں نے ملک کو
محسن نقوی کا پروپگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ،
کوئی پرانی گاڑی اٹھا کر پولیس نے خود ہی نہر میں پھینک دی اس گاڑی کی لائٹس بھی نہیں اور نہ ہی چھت ہے ،
فرض کریں اگر گاڑی کو آگ لگی ہوتی تو ٹائر بھی جلتے اور گاڑی کا رنگ بھی جلا ہوتا ۔۔۔
کتنی بار کہا ہے یہ 90 کی دہائی نہیں 2023 ہے ۔۔۔
مریم نواز کے توشہ خانہ کے ڈاکومنٹس سامنے آ گئے میں نے توشہ خانہ کے تحائف بیچ بیچ کر زرعی زمین خریدی ہے ( مریم نواز) گاڑیاں توشہ خانہ سے نہیں نکالی جا سکتیں ناصرف کوڑیوں کے بھاؤ میں نکلوائیں بلکہ کروڑوں کے حساب سے بیچ کر زمینیں بھی خریدیں