آپ سب سے انتہائی دردمندانہ اپیل ہے کہ ایم کیو ایم (MQM) کے بے گناہ کارکنان کو جبری گمشدگی سے فوری رہائی دلائی جائے اور انہیں قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے۔
منجانب:
انصاف کے منتظر، لاپتہ کارکنان کے دکھی اہل خانہ
دردمندانہ اپیل
بخدمت جناب:
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب
صدرِ پاکستان
وزیراعظمِ پاکستان
موضوع: ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے لیے فریاد
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایران سے معاہدے کو ابراہم اکارڈ سےمشروط کردیا ہےاور عرب سمیت تمام اسلامی ممالک کو ابراہم اکارڈ میں لازماً شامل ہونےاور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی شرط رکھ دی ہے۔عوام رائے دیں کہ:
”جب تک فلسطین آزاد ریاست نہیں بنتا، تب تک کیا پاکستان کو اسرائیل کوتسلیم کرنا چاہیے؟ “
امریکی خارجہ امور کے تجزیہ نگار مائیکل روبن کی جانب سے پاکستانی فوج اور قوم کو دی گئی گالیوں پر ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا بھرپور مذمت کرنا “ان کے محبِ وطن ہونے کا ثبوت ہے یا نہیں“
@azizabadi مفتاح اسماعیل کو پہلے کے دور کی کھالیں نظر آتی ہیں
پر اس دور کی وارداتیں ، بدامنی غیر محفوظ شہری ، اور تباہ حال کراچی نظر نہیں آتا۔
منافقت کی بھی حد ہوتی ہے
@MiftahIsmail
کراچی میں امن و امان کی صورتحال :
شاہ فیصل کالونی پل کے بعد مسلح ڈاکوؤں کا جیل چورنگی پل پر ناکہ لگاکر آزادی کے ساتھ شہریوں سے لوٹ مار۔
سپرہائی وے پر شہریوں سے لوٹ مار ۔
شہر کا کوئی علاقہ ایسا نہیں جہاں دن ہو یا رات ، پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی موجودگی میں شہریوں کو نہ لوٹا جارہا ہو۔
کراچی چوروں ، لٹیروں، ڈاکوؤں اور ان کے سرپرستوں کے نرغے میں ہے۔
پھر بھی پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ کے بے شرمی سے دعوے ہیں کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال مثالی ہے ۔
ایران کے شہداء کے سوگ میں افضاء الطاف کی سالگرہ منانے اورکیک کاٹنےکے بجائے ان کی درازی عمر، صحت وتندرستی، خوشحال اور روشن مستقبل کے لئے دعائیں کریں۔ قائد تحریک الطاف حسین کی کارکنوں کو ہدایت
لندن……4 مارچ 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی صاحبزادی افضاء الطاف کی سالگرہ کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ چونکہ اس وقت ایران، غزہ اوردنیا کے دیگر حصوں میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہایا جارہا ہے، بے پناہ لوگ شہید ہوچکے ہیں، ایران میں ایک اسکول پر امریکہ اور اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں 160 معصوم بچیاں شہید ہوچکی ہیں، کراچی اور ملک کے دیگر حصوں میں بھی کئی شہری شہید ہوئے ہیں، ہر طرف ایک سوگ کا عالم ہے، ایسے حالات میں شہداء کے سوگ میں کسی قسم کی سالگرہ منانے اورکیک کاٹنے کے بجائے تحریک کے کارکنان افضاء الطاف کی درازی عمر، صحت وتندرستی، خوشحال اورروشن مستقبل کے لئے دعائیں کرسکتے ہیں۔
ایم کیوایم حیدرآباد زون شعبہ خواتین نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 72ویں سالگرہ منائی ، تجد ید عہد وفا کیا ، سالگرہ کے گیت گائے ، کیک کاٹا اور ایک دوسرے کو قائد تحریک کی سالگرہ کی مبارکباد دی
تقریب میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی
@AltafHussain_90#ہمارا_مقدر_17ستمبر
بانی وقائد جناب الطاف حسین بھائی کی 72ویں سالگرہ پرکورنگی سیکٹر میں تقریب منعقدہ کی MQMکوآرڈینیشن کمیٹی کے رکن عابدجوہرایڈوکیٹ نےاظہارخیال کیاتقریب میں خواتین،بزرگ،بچوں اورکارکنان نےشرکت،کیک کاٹا،تحریکی گیت گائےبانی وقائدکےحق میں نعرےلگائے
@AltafHussain_90#ہمارا_مقدر_17ستمبر
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ کے موقع پر کراچی کے علاقے کورنگی میں بانی و قائد جناب الطاف حسین کی MQM کے زیراہتمام محفل میلاد کا اجتماع ۔
تمام تر پابندیوں کے باوجود کورنگی کے جیالوں نے #عید_میلاد_النبی کا اجتماع کرکے اپنی روایت کو قائم رکھا۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
#جشن_آمد_رسولﷺ
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پرہرسال کی طرح اس سال بھی محرم الحرام عاشورہ پرعزاداران کیلئےدیگرعلاقوں کی طرح لانڈھی،کورنگی،باغ کورنگی میں بھی لنگرکاانتظام کیاگیاجس میں بریانی،حلیم،وغیرہ سمیت پانی وشربت کی سبیلیں بھی لگائیں گئیں تھیں
@AltafHussain_90
ایم کیو ایم کےبانی وقائد جناب الطاف حسین بھائی کی ہدایت پرکورنگی میں محرم الحرام عاشورہ پر شربت،حلیم اور بریانی کالنگر تقسیم کیا گیا
یہ لنگر شہداء کے گھروں پر پہنچایاگیا
شہداء کے اہل خانہ نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کوصحت وسلامتی کی دعا دی،
@AltafHussain_90
@AltafHussain_90 If #institutions want to strengthen Pakistan.
So F&L @MQMofficial Mr @AltafHussain_90 should be allowed to do politics in the politics of Pak. If allowed to do politics.
So Altaf Hussain and his workers will always be ready to work day and night for the development of #Pakistan
@AltafHussain_90 QeT You are the only leader of Pakistan.
Who becomes the voice of the poor oppressed. In hatred, Pakistan is deprived of a principled leader like you.
If you were allowed to play politics in the politics of Pakistan, the condition of Pakistan could have been much better today.