آج جماعت اسلامی کا یوم تاسیس منانےکا سب سےبہترین طریقہ سیلاب زدگان کی بہترین امداد اور مکمل بحالی کا عزم کرکے اسےیقینی بنانا ہے۔ 120 سےزائد اضلاع کو جس انسانی المیےکا سامنا ہے، وہ ملکی تاریخ میں پہلےکبھی نہیں ہوا۔ پوری قوم مل کر ہی اس سے نمٹ سکتی ہے
#امیدکاعنوان_جماعت_اسلامی
اسلامی جمعیت طلبہ کی فلڈ ریلیف مہم کے دوران ٹیم اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ غازی خان نے سیلاب زدہ علاقے میں مستحقین تک راشن پہنچایا۔
#IJT_FloodreliefForce#FloodsInPakistan
As @JamiatPK is organizing training workshops across the country, so SM Team has been tasked to underscore those workshops at all forums of social media. Thus, a Twitter campaign with the hashtag #YouthSummerCamps_IJT has been launched. Let’s join hands and make it trending.
لیاری کے پسے ہوئے عوام کیلئے جدوجہد کرنے والوں پر پولیس گردی بدترین فسطائیت ہے۔ سید عبدالرشید لیاری کی عوام کیلیے جدوجہد کا استعارہ ہے۔ تم جتنا دباو گے یہ اور ابھرے گا۔
انشااللہ لیاری سمیت سارا کراچی اب آگے بڑھے گا، پیچھے نہیں ہٹے گا۔۔
#سیدعبدالرشیدکورہاکرو
مہنگائی و بےروزگاری سے کاروبار زندگی تباہ ہوکر رہ گیا۔ بارشوں اور سیلاب سے سیکڑوں افراد لقمہ اجل بن گئے مگر مرکزی و صوبائی حکومتیں مفادات کی لڑائی میں مصروف ہیں۔ حکمران لوگوں کی مشکلات حل کرنے پر توجہ دیں۔ انھیں اللہ کی عدالت میں بھی پیش ہونا ہے جہاں کوئی ووٹر یا سپورٹر نہیں ہوگا