ریٹائرڈ لوگوں مسلسل بھرتی کیا جا رھا ھے وھاں عدلیہ خاموش ھے مگر جنھوں نے ساری زندگی دے دی ان کے ساتھ اتنا بڑا ظلم ایک مھاجر جج نے کیا کیونکہ ملازم سندھی اور بلوچ تھے
پاکستان کے صوبہ سندھ میں اگر آپ کے پاس ویکیسن کارڈ دستیاب نہیں یا آپ نے ویکیسن نہیں لگوائی تو آپ کو تھانے بھی جانا پڑسکتا ہے، اس جرم کی سزا ایک ماہ قید یا دوسو روپے جرمانہ ہوسکتی ہے
https://t.co/wzMTgkG9I4
End of an era.
Dilip Kumar was a phenomenal Indian artist who played a vital role in shaping the cinema industry in Bollywood. He originally belonged to Peshawar, Pakistan. His death has left the two neighboring countries in mourning. Cinema has always united Pak/Ind.
#DilipKumar
ملیر وادی کی قدامت ڈھونڈنے کے لیے اگر ہم تھوڑی کوشش کریں تو آثارِ قدیمہ کی تحقیقی رپورٹس ہمیں مل جاتی ہیں اور کمال یہ ہے کہ وہ ہمیں بتاتی ہیں کہ، ملیر کی برساتی گزرگاہوں (Paths of Rain) کے کناروں پر ان کو قدیم انسان کی بستیوں کے آثار ملے ہیں۔ https://t.co/44INdPRQoO