🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
پاکستان کے نوجوانوں! یہی وقت ہے کہ خود کو اس ظالم نظام اور جابر حکمرانوں سے آزاد کرو۔ یہی وقت ہے حقیقی آزادی کی جدوجہد کا، پُرامن طریقے سے آئین اور قانون کی بالادستی، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی بحالی کی جدوجہد کا۔
نکلو، اپنی خاطر، اپنے بچوں کی خاطر، اور پاکستان کی خاطر ۔
سہیل خان آفریدی کا خصوصی پیغام
اہم خبر🚨
گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے کے انتظامی معاملات میں مداخلت پر صوبائی حکومت کا آج سخت ردعمل متوقع، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کو طلب کیا جاۓ گا
خیبرپختونخوا حکومت کو چاہیے کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری کے خلاف مس کنڈکٹ اور آئینی اختیار سے تجاوز کا کیس بنائے، منتخب حکومت کے ہوتے ہوئے گورنر سے ہدایات لینا آئین شکنی ہے، اگر آپ سخت ردعمل نہیں دیں گے تو عنقریب وزیراعلیٰ کرسی پر براجمان ہونے کے باوجود گرفتار ہوگا
لانگ مارچ ختم کرنے کے لیے
پی ٹی آئی کے 6 مطالبات سامنے آ گئے!!!!!!!
یہ مطالبات بڑے واضح ھیں جو 5 اگست جلسے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سُہیل آفریدی نے ساری قوم کے سامنے رکھے تھے ۔
1) عمران خان کا علاج سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق
2) عمران خان کے ملاقاتیں ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق بحال کئے جائے
3) عمران خان کے کیسیز لگائے اور سنے جائے ۔
4) بشری بی بی کے بنیادی حقوق بحال کئے جاے
5) عمران خان کی بہنیں کے غیر قانونی گرفتاری ختم کیا جائے
6) 9 مئی کے اسیران کے کیسیز لگائے جائے اور اپیلوں کا بنیادی حق دیا جائے۔ تمام اراکین اسمبلی کو فورا رہا کیا جائے
جناب جنرل عاصم منیر آپ کو پاکستان کےبدترین ڈکٹیٹر ظالم فوجی حکمران کےطور پر ہمیشہ یاد رکھا جائیگاجس کےدَور میں ماؤں بہنوں بیٹیوں کو سب سےزیادہ بےتوقیر کیا،چادر چاردیواری کےتقدس کو پامال کیا،خواتین کو جیلوں میں ڈالا اور79سال میں،سب سےزیادہ تعدادمیں سیاسی کارکنوں کا قتل عام کیا،یہاں تک کہ بےگناہ کشمیریوں کا بھی جانوروں کی طرح خون بہایاگیا
صحافیوں سیاسی راہنماؤں انسانی حقوق کےورکرز کیخلاف جھوٹےمقدمات درج کرنے،جھوٹی سزائیں سنانے اور ناحق قید کرنےکا ریکارڈ قائم کیا،قیدیوں پر بدترین ظلم کرنےکی انتہا کی گئی، سول اور عسکری اداروں کو مسمار کیا،وطن کے ریاستی انتظامی ڈھانچے کو برباد کیا،اور سب سے اہم یہ کہ،متفقہ آئین پاکستان کو، الیکشن چور پارلیمنٹ کے ذریعے کئی بار توڑا۔
فوج،عدلیہ،میڈیا،پارلیمنٹ کو، بندوق کی نوک پر،ذاتی سیاسی انتقام کیلیےاستعمال کیا۔جناب جنرل عاصم منیر، اللہ ظلم اور ظالموں کو معاف نہیں کرتا
عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ہو۔
تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد نہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔
Happiest Birthday Imran Khan
آج 5 اکتوبر،آج عمران خان کی سالگرہ کا دن،بحثیت کرکٹر ورلڈکپ جتوا دیا،بحثیت سماجی ورکر شوکت خانم جیسے ہسپتال بنا دئیے،بحیثیت سیاستدان وزیراعظم بنے اور آج ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ،آج عمران خان جیل میں مگر پوری سیاست انکے گرد گھوم رہی اور آج عمران خان کے سیاسی حریف اقتدار میں مگر پوری دنیا کا مذاق بنے ہوئے،سالگرہ مبارک عمران خان صاحب۔۔
ہیپی برتھ ڈے میرے شہزادے لیڈر، آپ نے تاریخ رقم کردی ہے، ہمارے سر فخر سے بلند ہوگئے ہیں، آپ اکیسویں صدی کے عظیم ترین لیڈر ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے۔ ان شاء اللّٰه بہت جلد آپ پھر سے اس ملک کی باگ ڈور سمبھالیں گے۔۔۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
بالقسط لانگ مارچ 🚩🔥
سنیٹر محمود خان محسود کی قیادت میں ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل اپر وزیرستان کا قافلہ ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود میں داخل، آج انشاء اللہ لکی مروت لانگ مارچ میں شامل ہو گا.