اس درندے کو جیل میں ڈالنا چاہیے۔
مگر ایک المیہ یہ بھی ہے کہ مہذب ملکوں میں کسی ایک بچے پر ایسا تشدد ہو تو باقی سب بچے کسی نہ کسی طرح درعمل دیتے ہیں مگر ہمارے یہاں ہل ہل کر اونچی آواز میں پڑھنے والے ان بچوں کو غلامی بچپن میں ہی گھول کر پلادی جاتی ہے۔ یہی حال بحیثیت قوم ہم سب کا بھی ہے ہم سب رد عمل دینے کی بجائے اونچی اونچی آواز میں نعرے مار کر وفاداریاں ثابت کرتے ہیں۔ اور اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔
باری باری سب کی باری۔۔۔
غضب خدا کا۔۔! یہ سب کیا ہو رہا ھے؟؟
یہ ظلم ھے اس غریب اور محنت کش پر۔ کیا وہ چوری کا مال تھا؟ کیا کرے یہ مزدور؟ ڈاکے ڈالے ؟ ان کیساتھ یہ سلوک کیوں کیا جا رہا ھے ۔۔؟
عزت نفس مجروح، دیہاڑی تباہ۔ کس راستے پر چلانا چاہ رہے ہیں؟
یہ کاہے کی کارکردگی ھے اس رنگین فورس کی ؟
ایسی ویڈیوز سے میڈلز ملیں گے یا عوام سے نفرت۔۔؟
کوئی ھے۔۔؟؟
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی فائدے کے لئے دانستہ طور پر اسلام اور مسلمانوں کی کھلم کھلا توہین کر دی ہے اسلامی ممالک کو مل کر ٹرمپ کے اس بیان کی مذمت کرنی چاہیئے اور مطالبہ کرنا چاہیئے کہ ٹرمپ اپنی توہین آمیز پوسٹ واپس لیکر مسلمانوں سے معافی مانگیں
بھارت کے انتہا پسند ہندوؤں نے اسلام کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا ہے انتہا پسند ہندو لیڈر کہتے ہیں کہ ہم صرف افغانستان پر قبضہ نہیں کرینگے بلکہ ہندو راشٹرا کا جھنڈا مکہ مکرمہ پر بھی لہرائیں گے اسلام کے خلاف یہ اعلان جنگ کھلی دہشت گردی ہے
@MaryamNSharif Ye kahan huwi hain america me? . Children hospital visit karen. Hazaro bachy waiting list me hain mahino se. Unhain time ni mil rha surgery ka.
سوات کا صحافی موسی خان خیل مجھے کہتا تھا مجھے مار دیں گے وہ نام بھی لیتا تھا فلاں کرنل فلاں میجر مجھے مار دے گا اسے 32 گولیاں ماری گئیں تھیں ! حامد میر ۔۔
شہری کے ساتھ بدتمیزی چیک کریں
اسے مارا بھی جرمانہ بھی اور گاڑی بھی اٹھا لی ہے
یہ فرعونیت نہیں تو کیا
میں نے آپ تک پہنچادی ہے اب آپ کو پتہ کہاں تک پہنچانی ہے
ان بھائی صاحب نے لاہور کے علاقے مزنگ میں چلتی روڈ پہ ایک لڑکی کو موٹر سائیکل سے نیچے گرایا. ٹھڈوں سے مارا اس کے ناک کی ہڈی توڑ دی. یہ موصوف جب اس لڑکی پر تشدد کر رہے تھے تو وہاں ایک ہجوم تھا جو تماشہ دیکھ رہا تھا. سوچیں ایسے ذہنی مریض اپنے گھر کی عورتوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے. حوصلہ ہے ان جیسے نفسیاتی مریضوں کے گھر کی عورتوں کا. اب یہ پولیس کو بتا رہا ہے کہ اسے نہیں پتہ تھا کہ سکوٹی چلانے والی لڑکی ہے اندھا تھا. ہمارے معاشرے میں عدم برداشت کا فقدان ہے چلیں کسی سے کوئی چھوٹی موٹی غلطی ہو بھی جاتی ہے تو اگنور کر کے آگے بڑھ جائیں. لیکن یہاں تو ہر دوسرے انسان نے اپنے اندر ایک چھوٹا موٹا غنڈہ پال رکھا ہے. جو عورتیں سکوٹی چلا رہی ہیں ہمیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے نہ کہ مار پیٹ. اور دوسرا اب ہر کیس سی سی ڈی کا نہیں ہے اس کے لیے پولیس کے پنچ لتر ہی کافی ہیں #scootygirl #mazanglahore
اس کو پیٹرول پمپ پر سگریٹ پینے سے منع کیا گیا تو اسکی شان میں گستاخی ہو گئی اور اسنے منع کرنے والے بچے کو پیٹنا شروع کر دیا🤦🤦
اگر ملازم سگریٹ پیٹرول سے بجھادیتا 🤔
جب تک یہ شخص اس ملازم سے معافی نہ مانگتا اس کی گاڑی میں پیٹرول ڈالنا ہی نہیں چاہئیے تھا
اس جگہ موبائل فون سگریٹ کا استعمال جب ممنوع ہے تو کیوں صبر نہیں ہوتا؟
@GovtofPunjabPK سرکار کے پاس کوئی ضابطہ قانون ہے جو اسپر لگا کر انسان بنایا جائے
لاھور کے علاقے مزنگ میں ایک خبیث موٹرسائیکل سوار کا اسکوٹی پر آنے والی طالبہ پر بہیمانہ تشدد ،تشدد سے لڑکی کی ناک کی ھذی ٹوٹ گئی،بیگ میں موجود لیپ ٹاپ ٹوٹ گیا۔
جرنیلوں کے پاس ملکی خفیہ راز ہوتے ہیں۔ ان کو اس طرح کھلے سانڈھ کی طرح چھوڑنا ملک کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔ ان کے ملک سے باہر جانے پر مکمل پابندی ہونی چاہئے۔ یہ ایک قانون پاس ہونا چاہیے: امتیاز چانڈیو
@imtiazchandyo
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan