یہ اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی سے ہورہا ہے،پوری مغربی دنیا، امریکہ، یورپ کی ریاستیں اس میں شریک ہیں،معاون ہیں، جبکہ عالم اسلام کے حکمران سہولت کار ہیں، خاموش رہ کر یا چند نمائشی بیانات دے کر عملآ کچھ نہ کرکے مسلم۔حکمران/جرنیل اس قتل عام/جینوسائیڈ میں حصہ دار ہیں۔
تمام دنیا کے باضمیر عوام کو ہر قسم کے تفریقات سے بالاتر ہوکر غزہ کیلئے آگے آنا چاہئے۔
ایک ہی دل ہے چین بار بار جیت رہا🚨
چین کے لاؤڈ اینڈ کلئیر اعلان کیا کہ فلسطین قوم کیساتھ ہم کھڑے ہے انکو ہم کھانے کی اشیاء اور باقی ضروریات بھیجے گے اگر اسرائیل کچھ غلط کرنے کی کوشش کی تو پھر امریکہ بھی اسے ہم سے نہیں بچا سکتا
This isn’t 🇸🇦 Saudi Arabia’s $600B.
Not 🇶🇦 Qatar’s $1.2T.
Not 🇦🇪 UAE’s $1.4T.
It’s 🇨🇳 China — dropping aid over Gaza today.
Where is the 🇵🇸 Arab world?
جن کے ہاتھوں سے غزہ کا خون بہہ رہا ہے ان کے ساتھ 2000 ارب ڈالر (2 ٹریلین ڈالر)کے معاہدے کئے گئے،اہل غزہ بھوک اور بارود سے جن کے سرپرستی/تعاون /اسلحے دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہورہے ہیں ان کے استقبال میں غلامی کی تمام حدیں گراس کرلی گئی ہیں۔
اہل غزہ کا درد دیکھا نہیں جاسکتا،
مسلم حکمرانو/اشرافیہ کل روز حشر کیا جواب دوگے؟؟؟
مودی اور نیتن یاہو۔۔
جڑواں شیطان ،جڑواں دہشتگرد۔
انسانیت اور مسلمانوں کے دو بڑے دشمن۔
کشمیریوں اور فلســطینیوں کے نسل کشی کے دو مجرم۔
دونوں نیست و نابود ہونگے،ان شاءاللہ۔
بھارت نے پاکستان کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستانیو! حوصلہ رکھو اور متحد رہو۔
ہم اپنی پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے، ان شاء اللہ۔
نعرۂ تکبیر… اللہ اکبر!
اللہُ اکبر @Zara نے دو دن پہلے فلسطینی شہیدوں کی تضحیک کی تھی اپنے اشتہار میں۔
آج زارا کا یہ حال ہُوا ہے۔ تمام لوگوں نے زارا کی دُکان میں گُھس کر وہی کیا جو زارا نے اپنے اشتہار میں کیا تھا۔
یہ دُنیا جاگ گئی ہے۔ یہ ہوتا ہے احتجاج۔
#BoyCottZara
🇵🇸 Sorry Motaz.
The world has failed you and the Palestinian people for too long.
You don't need to be of a particular nationality, race or religion to support Palestine.
You just need to be human.
The Zionist terror regime must come to an end.
Palestine will be free 🇵🇸♥️
@azaizamotaz9
یہ شرمناک ہے اور گذشتہ عرصے میں رہنے والے تمام حکمران اور حکمران جماعتیں اس کی ذمہ دار ہیں جنہوں نے ڈاکٹر عافیہ کو جہنم کے گڑھے سے موسوم امریکی جیل سے نہیں نکالا۔ حکمرانوں کے جھوٹے وعدوں اور مجرمانہ غفلت کی وجہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے۔ حکمرانوں نے پاکستانی قوم اور ریاست کے چہرے پر سیاہی مل دی ہے۔ پوری پاکستانی قوم کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اُٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔
@GovtofPakistan@FowziaSiddiqui@CliveSSmith@Aafiamovement@ForeignOfficePk@PakPMO@geonews_urdu