Afghans in Pakistan are facing harassment, illegal arrests & deportations — a grave violation of human rights and shared values.
PTM stands for justice, dignity & humanity.
It’s time to end this persecution and uphold Afghan rights.
#RespectAfgRightsInPak#PTM
مشر علی وزیر ظلم کے آگے سر جھکانے والا نہیں۔
مشر علی وزیر وہ آواز ہے جو جبر کے طوفان میں بھی خاموش نہیں ہوئی۔نہ جیلیں اسے توڑ سکیں، نہ دھمکیاں جھکا سکیں۔ اس نے ہر بار ثابت کیا کہ ظلم جتنا بھی طاقتور ہو،سچ کبھی سر نہیں جھکاتا۔
علی وزیر آج بھی کھڑا ہے۔سر بلند، نظریہ مضبوط
علی وزیر مزاحمت کا دوسرا نام ہے
علی وزیر نے اپنی قوم کے لیے کیا قربانی نہیں دی؟
پاکستان کے پینل کوڈ میں ایسا کوئی آرٹیکل نہیں بچا جس کا اطلاق علی پر نہ ہوا ہو،
علی وزیر کو بہت زیادہ ٹارچر کیا جا رہا ہے جو کہ افسوسناک ہے،پوری پشتون قوم علی کے لیے آواز اٹھائے
#ReleaseAliWazir
نو منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی نے کل اسمبلی کے فلور پر منظور خان پشتون اور PTM کے حوالے سے جو دلیرانہ بیان دیا۔
کم از کم بہت سے پارلیمانی لوگوں سے 100 درجہ تو بہتر ہے۔
بس ایک درخواست CM صاحب سے جو بیان دیا ہے ۔ اسکو عملی طور پر دکھانا پڑیگا۔
The state knows how to outwait outrage. Mahrang and Ali Wazir are still imprisoned, but their imprisonment barely makes a noise now. That’s exactly how they want it. We must keep raising our voices. Dont let it be permanent.
#ReleaseBYCLeaders#ReleaseAliWazir