کوشش تھی کہ ایسا منصوبہ بنایا جائےجسمیں کراچی سےلیکر گلگت تک پاکستان کےنوجوان کھلاڑی رہائشگاہ کےساتھ سپورٹس کوچنگ کلاسز میں شریک ہوں جن میں بہترین قومی اور بین القوامی معیار کےکوچز ہوں وہ انکی تربیت کریں تاکہ ہم دوبارہ میڈل جیتنےوالےاولمپینز پیدا کر سکیں۔
#WeStandWithAhsanIqbal
@FaisalVawdaPTI کسی کے اوپر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنی گریبان میں جھانکیں منافق مکار جھوٹے انسان تو آپ ہیں الیکشن کے بعد ایک دن بھی اپنے حلقے میں آنے کی زحمت نہیں کی اور الیکشن سے پہلے چولیں مارتے تھے شیم اون یو👎👎👎👎
آج 36 ارب روپے میں میٹرو بنانے والے چور اور سو ارب میی نا مکمل میٹرو بنانے والے صادق اور امین ہے صاف پتا چلتا ہے کہ یہ نیب اور کٹھ پتلی اور سلیکٹر حکومت کا کٹھ جوڑ ہے 🤔🤔🤔🤔🤔
#WeStandWithAhsanIqbal
یہ غیرتمندوں کا ٹولا ہے اس میں بے غیرتوں کی کوئی جگہ نہیں۔
مذہب یوتھیا ازم کے فالورز کا واللہ علم ،
پر میرے جیسے اکثریت پاکستانیوں کا دل آپ کے ساتھ دھڑکے گا ۔ہم شرمندہ ہیں ہمارا چرسی اعظم آپ کے ساتھ کھڑا ہوکر ہماری ترجمانی نہ کر سکا ۔
#نیااسلامی_بلاک#زندہ_آباد
#آئینکاوقار
کچھ سال پہلے آئی ایسں پی آر نے بیان دیا تھا کہ مشرف کی سرگرمیاں کو فوج کے ساتھ منسلک نہ کیا جائے۔ کیونکہ مشرف نے خود آپنی سیاسی پارٹی بنائی تھی ان دنوں میں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب اس فیصلے کو کیوں اپنے ساتھ منسلک کیا جا رہا ہے؟
#HassanNiazi@DrTariqFazal
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں آج حکومت لاچار ہے. تین دن سے ہسپتال بند ہیں. پی آئی سی واقعے کی فوری تحقیقات کروائی جائے اور حسان نیازی کو فوراً گرفتار کیا جائے.
#شخصیتنہیںادارےبچاؤ
چوری ملک ریاض کی پکڑی گئی ہے رقم اس سے وصول کی جارہی ہے۔
لیکن ملک ریاض کے کیس کے بارے میں بتانے کی بجائے شہباز شریف سے 18 سوال پوچھ رہا ہے۔
پورے پریس کانفرنس کے دوران غلطی سے بھی ملک ریاض کا نام نہیں لیا۔
#PrayersForNawazSharif
رب سے ہے یہی دعا
اس وطن کے لئے تو جئے جئے صدا
اس چمن کے لئے تو جئے جئے صدا
اس وطن کی خوشحالی کے لئے ہمیں نواز شریف کی بہت بہت ضرورت ہے.
یا اللہ میاں نوازشریف صاحب کو صحت کاملہ عطا فرما
آمین.