پیارے نبی کے در کی توھین کرنے والا فتنہ خان انشاءاللہ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچے گا،
میاں صاحب کے درجنوں ملکی بھلائی کے پراجیکٹس میں سے یہ بھی ایک کامیاب پروجیکٹ ھوگا. انشاءاللہ
#فتنہ_تباہ_دے
ہمارےشہداء کی قربانیوں کا تمسخر اڑانےاور انہیں برا بھلا کہنےکی سوشل میڈیامہم صرف شرمناک ہی نہیں خوفناک بھی ہے. متکبر اور منافقانہ سیاسی نظریےکا یہی نتیجہ ہےکہ یہ کم سن ذہنوں میں زہرگھول کربدتہذیبی کوترویج دیتاہے. آخرہمارا معاشرہ کس سمت جا رہاہے؟ ہمیں شدت سےخوداحتسابی کی ضرورت ہے
ایک ہفتہ نیوٹرل کو پکارتا ہے دوسرے ہفتے عدالتوں کو جب
کوئی نہیں سنتا تو تیسرے ہفتے یوتھیوں کو ناچنے کی کال دے دیتا ہے
👇
حرامدہ نہ ہوئے تے۔😁🖐
#ہاں_تم_غلام_ہو
PTI نے 4 ملازمین کو اکاؤنٹس میں فنڈز کی اجازت دی، کیسے ہوسکتا ہےعمران خان کو پتہ نہ ہو. PTI کاطریقہ واردات یہ تھا کہ اکاؤنٹس کھلواکر غیرملکی فنڈنگ لینےکےبعد بند کردیتےتھے، اور سالانہ آڈٹ میں ایسے اکاؤنٹس ظاہر ہی نہیں کرتے تھے، عارف علوی نے بھی ایسے اکاؤنٹس کھلوائے
محسن بیگ
سعودی عرب میں کسی بھی گاڑی پر پی ٹی آئی کا جھنڈا ، سٹیکر یا پی ٹی آئی لکھا ہوا پایا گیا تو وہ آدمی 6 ماہ قید اور مملکت سے ٹرمینیٹ کر دیا جائے گا
اعلامیہ جاری
نوازشریف نے تنخواہ نہیں لی تھی، اس لیے ظاہر نہیں کی
لیکن عمران خان نے توشہ خانہ سے تحفے فروخت کرکے پیسے وصول کرلیے تھے۔لیکن ظاہر نہیں کیے
نوازشریف کیخلاف فیصلہ بہت ہی بُرا تھا، عدلیہ کی تاریخ میں اچھا نہیں سمجھا جاتا
لیکن عمران خان اس وقت اچھل رہا تھا، اور آج خود پھنس گیا
تھانے میں SHO یوتھئیے کو چوری کے جُرم میں مار رہا تھا پاس کھڑے باپ نے کہا میرا بیٹا چوری کا پیسہ گھر لایا باہر تو نہیں لے کر گیا پھر SHO نے یوتھیے کے باپ کو بھی دھویا
#DisqualifyFitnaKhan
ہم پاکستان میں یکساں انصاف کے داعی ہیں، نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیاگیا، اب جبکہ فتنہ خان کے جرائم قوم کے سامنے ہیں، توشہ خانے کی آمدنی چھپائی گئی، اپنے بینک اکاؤنٹ چھپائے گئے، فارن فن��نگ لی گئی تو تاحیات نااہلی کیوں نہیں؟
#DisqualifyFitnaKhan
تحریک انصاف نے سیاست کو خاندانی جاگیر بنا لیا۔ شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور بیٹی کو الیکشن لڑنے کے لیے لانے کا مطلب ہے اقربا پروری۔ عوام کو غلام بنانے کے لیے ان پر اپنا خاندان مسلط کر رہے ہیں